
02/11/2023
افغان مہاجرین 40سال پہلے خالی ہاتھ یہاں آئے تھے۔
انہوں نے بھیک نہیں مانگی، چوریاں نہیں کیں،سڑک کنارے چشمے،ٹوپیاں،جوتے،قالین،کپڑے بیچے،جوتے پالش کیے،دفتروں میں جاکر مزدوریاں کیں، چوکیداری کی۔
خودداری کی زندگی گزاری،
کبھی انکی خواتین کو بے پردہ نہیں دیکھا،
عزت کیساتھ قابل فخر زندگی گزار کر واپس جانے ان غیرتمندوں کو سلام کرتاہوں ۔
اور انکی انے والی زندگی تابناک مستقبل کیلئے دعا گو ہوں۔