Apna Mianwali

Apna Mianwali Mianwali © Profile Original & Official █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ Verified Official by Authority

MashaAllah .Like and share 😘😘😘
03/01/2020

MashaAllah .
Like and share 😘😘😘

20/12/2019

میانوالی اور گردونواح میں شدید دھند
ہائ وے پر ٹریفک کیلیے شدید مشکلات۔

میانوالی کمیٹی چوک سے جہاز چوک تک سابق صدر پرویز مشرف کے فیصلے کے خلاف نکالی جانے والی ریلی جس میں میانوالی کی سول سوسائ...
19/12/2019

میانوالی کمیٹی چوک سے جہاز چوک تک سابق صدر پرویز مشرف کے فیصلے کے خلاف نکالی جانے والی ریلی جس میں میانوالی کی سول سوسائٹی اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت

19/12/2019

17/12/2019

‏بڑی ہی خوش آئند بات ہے کہ بلاول زرداری نے عدالت کے فیصلے کو ویلکم کیا ہے ۔ امید ہے جب پاپا زرداری اور پھوپو فریال کے خلاف عدالت کا فیصلہ آئے گا تو بلاول ایسے ہی خوشی سے پھولے نہیں سمائیں گے ۔

سابق صدر جرنل ر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کا سزائے موت کا حکم۔۔۔۔۔کیا آپ عدالتی فیصلے کے حق میں ہیں۔۔۔
17/12/2019

سابق صدر جرنل ر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کا سزائے موت کا حکم۔۔۔۔۔
کیا آپ عدالتی فیصلے کے حق میں ہیں۔۔۔

برطانیہ عام انتخابات میں 72مسلمان اور 39پاکستانی امیدوار قسمت آزماء رہے ہیں۔ پاکستانی نژاد سابق وزیر داخلہ ساجد جاوید بھ...
13/12/2019

برطانیہ عام انتخابات میں 72مسلمان اور 39پاکستانی امیدوار قسمت آزماء رہے ہیں۔ پاکستانی نژاد
سابق وزیر داخلہ ساجد جاوید بھی میدان میں آءگۓ۔

وکلاء برادری کیلیے ایک جملہ۔۔۔۔۔
12/12/2019

وکلاء برادری کیلیے ایک جملہ۔۔۔۔۔

میانوالی محمد علی خان آج تنگی ڈیم پر منشيات فروشوں سے مقابلے میں شھید ہوگیاسلام اے بہادر سپاہی فخر پنجاب پولیس💚اللہ پاک ...
11/12/2019

میانوالی محمد علی خان آج تنگی ڈیم پر
منشيات فروشوں سے مقابلے میں شھید ہوگیا
سلام اے بہادر سپاہی
فخر پنجاب پولیس💚
اللہ پاک درجات بلند فرماۓ

صوبائ وزیر فیاض الحسن چوہان پر وکلاء کا تشددوکلاء گردی ایک بار پھر عروج پر۔۔۔مریضوں کو حراساں کیاء گیاء آکسیجن ماسک تک چ...
11/12/2019

صوبائ وزیر فیاض الحسن چوہان پر وکلاء کا تشدد
وکلاء گردی ایک بار پھر عروج پر۔۔۔مریضوں کو حراساں کیاء گیاء آکسیجن ماسک تک چھین لیے

"ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ"میانوالی کے نۓ ڈپٹی کمشنر تعینات ۔
29/11/2019

"ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ"میانوالی کے نۓ ڈپٹی کمشنر تعینات ۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share