Mianwali 24 news

Mianwali 24 news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mianwali 24 news, Media/News Company, Mianwali.

دوستوں پورے پاکستان خاص طور پر میانوالی کی ہر خبر جاننے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں�
اپنی خبر ہمیں ان بکس کریں
انٹرٹینمنٹ،خبر،انفارمیشن،انٹرنیشنل خبر ہر لمحہ باخبر
سب سے پہلے پاکستان اور پاکستانی عوام

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ 👇🏼پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفیکیشن
08/09/2026

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ 👇🏼

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفیکیشن

01/09/2026

بارش نے پنڈی کا ماحول یکسر تبدیل کر دیا۔کئی جگہ ڈوب گئیں🚨🚨🚨

29/08/2026

نیپال میں سیلاب اور گلیشیئر ٹوٹنے کے بعد کے مناظر

28/08/2026

عوام کے لیئے خوشخبری۔

عوامی حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دے دیا گیا۔۔
پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں پورے 19 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کا فیصلہ

26/08/2026

پمز میں افسوسناک واقعہ
عینی شاہد کا بیان
ریسکیو ٹیمز بہت دیر سے پہنچی ہیں، PIMS میں آگ لگنے سے 2 گھنٹے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں پہنچی ہیں تب تک کئی بچے جھلس چکے تھے

26/08/2026

یمن بازی لے گیا🚨🚨🚨
دنیا بھر کے مسلمان آج عقیدت سے جشنِ میلاد نبیؐ منا رہے ہیں۔لیکن یمن میں ایک بڑا اجتماع دیکھنے کو ملا ہے

22/08/2026

پنجاب گروپ کے سی ای او میاں عامر صاحب کا نیا نعرہ🚨🚨🚨

حنانیازی اور مجاہد منگی کے پروگرام میں پنجابی، سرائیکی زبانوں پر بحث کی ویڈیو وائرل👬🏼پاکستان کی تمام زبانیں،ثقافتیں اور ...
20/08/2026

حنانیازی اور مجاہد منگی کے پروگرام میں پنجابی، سرائیکی زبانوں پر بحث کی ویڈیو
وائرل👬🏼
پاکستان کی تمام زبانیں،ثقافتیں اور تہذیبیں پیاری ہیں۔یہ ماں بولیاں خواہ وہ کشمیری,سندھی،بلوچی،پندکو پنجابی یا سرائیکی وغیرہ ہم سب پاکستانی ہیں۔ہمیں ایکدوسرے کی زبانوں،تہذیبوں کی قدر کرنی چاہیے۔نفرتیں پھیلانے والے سے نفرت کرنی چاہیے۔محبتیں بانٹیں۔پاکستان زندہ باد

17/08/2026
17/08/2026

پرانی یادیں تازہ کریں۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali 24 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share