Mianwali Express

Mianwali Express Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mianwali Express, Media/News Company, Mianwali.

میانوالی/افسوسناک خبرمعروف گلوکار شرافت تری خیلوی کی گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئ۔شرافت تری خیلوی سمیت سات افر...
12/10/2023

میانوالی/افسوسناک خبر
معروف گلوکار شرافت تری خیلوی کی گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئ۔شرافت تری خیلوی سمیت سات افراد جانبحق۔
شرافت تری خیلوی اور انکے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔ریسکیو ذرائع

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

میانوالی:پٹرولنگ پوسٹ کنڈل پر دہشتگردوں کا حملہ پٹرولنگ پولیس کا ایک نوجوان ہارون خان سکنہ بیرولی میانوالی شہید....
01/10/2023

میانوالی:پٹرولنگ پوسٹ کنڈل پر دہشتگردوں کا حملہ
پٹرولنگ پولیس کا ایک نوجوان ہارون خان سکنہ بیرولی میانوالی شہید....

میانوالی:عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام سی ٹی ڈی پنجاب نے 4 گھنٹے کی شدید لڑائی کے بعد دو دہشت گر...
01/10/2023

میانوالی:عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
سی ٹی ڈی پنجاب نے 4 گھنٹے کی شدید لڑائی کے بعد دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے، ایک دہشت گرد شدید زخمی،
حملے میں ایک سپاہی شہید۔
علاقے میں سرچ اورسویپ آپریشن جاری۔
ہلاک ہونے والے شر پسند ملک بھرمیں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی جی پنجاب

07/12/2020
12/06/2020
😭😭
22/04/2019

😭😭

افسوس ناک خبر۔۔۔
میانوالی سماء نیوز کے نمائندہ ملک شہزاد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
اللہ تعالیٰ ملک شہزاد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

سب ادھر متوجہ ہوجائیں یہ سب کچھ انڈیا کے ہیکرز کررہے ہیں۔۔۔آپکا واٹس ایپ ہیک ہوسکتا ہے۔ وہ کیسے ؟  واٹس ایپ ہیکرز کال کر...
31/10/2018

سب ادھر متوجہ ہوجائیں یہ سب کچھ انڈیا کے ہیکرز کررہے ہیں۔۔۔

آپکا واٹس ایپ ہیک ہوسکتا ہے۔ وہ کیسے ؟
واٹس ایپ ہیکرز کال کرکے کہتے ہیں کہ میرا موبی کیش کوڈ یا ایزی پیسہ کوڈ یا میں نے انٹرنیٹ کنکشن یا پی ٹی سی ایل کنکشن لگوایا ہے اور غلطی سے کوڈ آپکے نمبر پہ آگیا ہے وہ کوڈ مجھے بتا دیں یا سینڈ کردے اگر کوڈ نہیں آیا تو آپکو کمپنی کی طرف سے کال آئے گی جو آپکو کوڈ بتائے گی تو آپ وہ کوڈ مجھے بتادیں اسکے کچھ دیر بعد ایک غیرملکی نمبر سے کال آتی ہے جو آپکو ایک کوڈ بتاتی ہے اگر آپ وہ کوڈ اس ہیکر کو بتا دیں گے تو آپکا واٹس ایپ ہیک ہوجاۓ گا۔ پھر وہ جس طرح چاہے ملک کے خلاف سرگرمیوں، دہشتگردی یا پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے میں آپکا واٹس ایپ استعمال کرے لیکن پکڑ آپکی ہونی کیونکہ نمبر جو آپکا ہوگا سو پلییز ایسی کسی بھی کال کرنے والے کی کوئی بات مت ماننا نہ کوئی کوڈ بتانا۔ نہیں تو کہتے پھرو گے اساں تے کجھ کیتاں وی نئیں ایویں چک کے لے گے 😒😒

19/02/2018

مچھلی کھانا تو آسان ہے مگر اسے پکڑنا ایک مشکل عمل ہے!!
میاںوالی کے علاقے چشمہ میں موجود ماہی گیر کس طرح مختلف اقسام کی مچھلی پکڑتے ہیں؟
جانیے اس رپورٹ میں

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share