Khanqah Sirajia Unity

Khanqah Sirajia Unity یہ پیج آپکا اپنا پیج ھے۔۔۔جو علاقہ کی معلومات رکھنے کے لیے بنایا گیا ھے۔۔۔
(1)

19/09/2025
کل بروز منگل إنشاءاللّٰه زونگ سم فری ساتھ 25 جی بی نیٹ فری پورے 30 دن کے لیے کسی بھی نیٹ ورک کو زونگ پر تبدیل کروائیں با...
15/09/2025

کل بروز منگل إنشاءاللّٰه زونگ سم فری ساتھ 25 جی بی نیٹ فری
پورے 30 دن کے لیے کسی بھی نیٹ ورک کو زونگ پر تبدیل کروائیں بالکل فری
عاصم موبائل خانقاہ سراجیہ
03143104017
03148620441

15/09/2025

حافظ شیر محمد اور غوث محمد اچھرال کی والدہ محترمہ بقضائے الہٰی وفات پا گئی ہیں ان کی نمازِجنازہ انشاءاللّٰه آج رات 9 بجے مرکزی عید گاہ خانقاہ سراجیہ میں ادا کی جائے گی۔ شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔

14/09/2025

اس ویڈیو میں ہر انسان کیلئے ایک سبق ہے

14/09/2025

*ضروری اطلاع برائے نیو BISP بینیفشریز*

ایسی تمام خواتین جو بینظیر کفالت پروگرام کےلیے نئی اہل ہوگئی ہیں یا پہلی مرتبہ 13500 روپے کی قسط وصول کرلی ہے، ان سے گزارش ہے کہ اپنے اسکول پڑھنے والے بچوں کے تعلیمی فارم اپنے متعلقہ APNI district KY office سے جمع کروائیں تاکہ بروقت آپکے بچوں کے وظائف شروع ہوسکیں۔

بےنظیر تعلیمی وظیفہ لگوانے کےلیے درج کوائف کی ضرورت ہے۔
1. ب فارم
2. اسکول سے تصدیقی داخلہ سلپ
3. بچے کی تصویر
4. والدین کا موبائل نمبر

12/09/2025

ملک حبیب اللہ اینڈ برادر کمپنی کو سی این ایف میں 100 ویلڈر چاھیں اور گیس کٹر کے بھی
ہنر مند افراد اپلائی کریں
اس نمبر پر ۔۔03066712071

فل حال جو میانوالی گرین بسیں آئی ہیں ان کو یہ روٹ دیا گیا ہے کیا آپ اس سے مطمئن ہیں ؟
11/09/2025

فل حال جو میانوالی گرین بسیں آئی ہیں ان کو یہ روٹ دیا گیا ہے کیا آپ اس سے مطمئن ہیں ؟

Mianwali bus pohnch G*i hn
11/09/2025

Mianwali bus pohnch G*i hn

قائد اعظم محمد علی جناح یوم وفات 11 ستمبر 1948 اللہ أپ کے مزار اقدس پر کروڑوں رحمتیں فرمائے أمین
11/09/2025

قائد اعظم محمد علی جناح یوم وفات 11 ستمبر 1948 اللہ أپ کے مزار اقدس پر کروڑوں رحمتیں فرمائے أمین

روس کا انسانیت پر احسانِ عظیمروس نے کینسر ویکسین تیار کرلی، روس نے کینسر ویکسین کا نام  (Enteromix) رکھا ہےانٹیرومکس نے ...
09/09/2025

روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم

روس نے کینسر ویکسین تیار کرلی، روس نے کینسر ویکسین کا نام (Enteromix) رکھا ہے

انٹیرومکس نے کلینکل ٹرائلز میں سو فیصد نتائج دیئے ہیں، اس ویکسین کی خاص بات یہ ہے کہ کلینکل ٹرائلز میں کوئی سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے کو نہیں ملا اور انٹیرومکس نے کامیابی کے ساتھ کینسر سیلز کو ختم کیا ہے

انٹیرومکس ویکسین کورونا ویکسین کے طرز پر تیار کی گئی ہے، یہ مریض کی قوتِ مدافعت کو طاقتور بنا کر کینسر سیلز کے خلاف لڑنے میں مدد دیتی ہے

روس میں یہ ویکسین بلکل مفت عوام کیلئے دستیاب ہے، روسی میڈیکل سائنس دانوں کا دُنیا پر یہ احسانِ عظیم تاریخ میں لکھا جائے گا 👑

09/09/2025

کل بروز بدھ
صبح 9بجے

نادرا "

کی ٹیم ا رھی ھے
میاں تاج دین قریشی کے ڈیرے پر
جس نے ب فارم،شناختی کارڈ ،
وغیرہ بنوانا ھو تو ا جایئں "

"آگاھی پوسٹ "

09/09/2025

میاں شفیق کے والد میاں رفیق فوت ہو گئے جس کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Sirajia Unity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share