ikram ullah

ikram ullah ووٹ اسلامی نفاذ کیلۓ

کراچی والوں کو سلام، جنہوں نے KFC اور پی ایس ایل کا بائیکاٹ کیا اور اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ماش...
01/03/2024

کراچی والوں کو سلام، جنہوں نے KFC اور پی ایس ایل کا بائیکاٹ کیا اور اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ماشاءاللہ بہت خوب

01/03/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کی آمد کا شدت سے انتظار فرماتے تھے۔ رمضان کے لیے شعبان کا چاند دیکھنے کا خصوصی اہتمام ...
01/03/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کی آمد کا شدت سے انتظار فرماتے تھے۔ رمضان کے لیے شعبان کا چاند دیکھنے کا خصوصی اہتمام فرماتے اور اس کی تاکید بھی کرتے تھے تاکہ پورے اہتمام سے رمضان کا آغاز کیا جاسکے۔ نبی کریم ؐ کا معمول تھا کہ رمضان کی آمد سے قبل اس ماہ کی اہمیت و فضیلت کے پیش نظر صحابہ کرامؓ کو نصیحت فرماتے تھے، تاکہ اہلِ ایمان اس مبارک ماہ کی برکات سے بھرپور استفادہ کرسکیں اور اس کے لیے اپنے آپ کو تیار کرسکیں، اور بھلائی کے طالب آگے بڑھ سکیں۔

۞حضرت سلمان فارسیؓ روایت کرتے ہیں کہ شعبان کی آخری تاریخ کو خطبہ دیتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! تم پر ایک بڑا بابرکت مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے۔ یہ بڑی برکت والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے (اس کے) روزے فرض کیے ہیں اور اس کی راتوں کے قیام (تراویح) کو نفل قرار دیا ہے۔ جس شخص نے اس مہینے میں کوئی نیکی کرکے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کی، تو وہ اس شخص کے مانند ہے جس نے دوسرے دنوں میں کوئی فرض ادا کیا اور جس نے اس مہینے میں ایک فرض ادا کیا تو وہ ایسا ہے جیسے دوسرے دنوں میں اس نے ۷۰فرض ادا کیے

01/03/2024
29/02/2024

Ramdan any wala hy

29/02/2024

سارے بھاٸی احتیاط کریں

21/02/2024

Iqrar ul hassan's next plan to Expose Haq Khatteb Hussain

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ikram ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ikram ullah:

Share