
13/02/2024
OUR TEAM
I AM PROUD TO MY TEAM
SHARE THIS POST
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم چھدرو
سوشل میڈیا پر چھدرو کے جوانوں پر مشتمل ایک ٹیم، نیازی ٹیم کے نام سے کام کررہی ہے ان کا یوٹیوب و فیس بک چینل ہے۔ ان کا مقصد علاقے کی خوبصورتی دکھانا ہے۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں۔
ویلڈن ٹیم ایڈمن، امیرسلطان اینڈ اسد خان