Express News Mianwali

Express News Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Express News Mianwali, Digital creator, Mianwali District, Mianwali.

28/05/2026

کندیاں : گھریلو تنازعہ پر سالے نے بہنوئی کو فائر مار کر قتل کر دیا , پولیس ذرائع

20/05/2026

میانوالی:عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے مند خیل کے مقام پر ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ۔زرائع

لاک ڈاؤن ختم رات 8 بجے دکان کاروبار بند کرنے والی پابندی ختم کر دی گئی بلکہ رات بھر کاروبار کرسکتے ہیں
15/05/2026

لاک ڈاؤن ختم
رات 8 بجے دکان کاروبار بند کرنے والی پابندی ختم کر دی گئی بلکہ رات بھر کاروبار کرسکتے ہیں

12/05/2026

میانوالی واں بھچراں روٹ پر چلنے والی گرین الیکٹرک بس کو حافظ پمپ رمضان آباد کے قریب پتھر مارے جانے سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا
بس انتظامیہ کی طرف سے واں بھچراں پولیس کو وقوعہ کی اطلاع دے دی گئی۔

10/05/2026

طوفانی ہواؤں اور بارش سے المعصوم ہوٹل کندیاں کی فرنٹ اور بیک دیوار اور شیڈز گرگئے ۔

10/05/2026

کندیاں ریلوے کراسنگ کے قریب درخت جڑ سے اکھڑ کر سڑک ہر گر گیا سڑک مکمل طور پر بلاک
صبح کندیاں کا نقشہ ہی تبدیل ہوگیا کئی غریبوں کی ریڑھیاں دور جاگریں ان پر موجود سامان بکھر گیا
ریلوے پھاٹک کے قریب غریب رہڑھی بانوں کے تربوز ہر طرف بکھرے ہوئے تھے

کندیاں  طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کافی نقصان درجنوں گھروں کے سولر پینلز ٹوٹ گئے کندیاں ریلوے جنکشن کے ایڈوانس سٹارٹر ...
10/05/2026

کندیاں
طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کافی نقصان درجنوں گھروں کے سولر پینلز ٹوٹ گئے
کندیاں ریلوے جنکشن کے ایڈوانس سٹارٹر سگنل طوفان کی وجہ سے گرگئے
کندیاں کئی محلوں میں بجلی کی مین لائنز ٹوٹ گئیں اور بجلی کے پول گرگئے، چشمہ روڈ پر کھگلانوالہ موڑ پر درخت گئے۔

10/05/2026

تیز آندھی بارش سے کھگلانوالہ موڑ میں درخت ٹوٹ کر سڑک پر آگرے سڑک بلاک آمدورفت رکھنے والے حضرات خیال کریں

10/05/2026

کالاباغ کہ نواحی علاقہ چغلان میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 سالہ بچی زخمی بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کالا باغ منتقل کر دیا گیا

10/05/2026

میانوالی کالا باغ روڈ پائی خیل سے داؤد خیل کے درمیان درخت گرے ہیں احتیاط کریں اوور سپیڈ نہ کریں

Address

Mianwali District
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express News Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share