Azhar Rajput14

Azhar Rajput14 ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی یہ جرسی کیسی رہے گی ، یہ جرسی ان آفیشل ہے ، اے آئی سے بنائی گئی ہے۔۔
31/01/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی یہ جرسی کیسی رہے گی ، یہ جرسی ان آفیشل ہے ، اے آئی سے بنائی گئی ہے۔۔

جگر باووما کے سگے ماسیر۔۔😂امریکی بیٹر ایرون جونز پر آئی سی سی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی پانچ خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کر ...
29/01/2026

جگر باووما کے سگے ماسیر۔۔😂
امریکی بیٹر ایرون جونز پر آئی سی سی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی پانچ خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کر دیے ہیں اور انہیں فوری طور پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کر دیا گیا ہے۔

بابر اعظم کو بگ بیش میں سڈنی سکسرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا
07/11/2025

بابر اعظم کو بگ بیش میں سڈنی سکسرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا

📸 Post-match moments from Rawalpindi after   1st T20South Africa won by 55 runs  |
28/10/2025

📸 Post-match moments from Rawalpindi after 1st T20

South Africa won by 55 runs

|

🚨 بریکنگ نیوز 🚨کوئٹہ گلیڈییٹرز نے ال راؤنڈر سکندر رضا کو لاہور قلندر سے چھین کر اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ک...
28/10/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
کوئٹہ گلیڈییٹرز نے ال راؤنڈر سکندر رضا کو لاہور قلندر سے چھین کر اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا کوئٹہ گلیڈییٹرز فرنچائز سکندر رضا کو ٹیم میں شامل کرنے کے لیے کروڑوں خرچ کرنے کے لیے تیار ہے ذرائع کے مطابق سکندر رضا کوئٹہ گلیڈییٹرز ٹیم میں کنفرم ہے ❤

🚨 تاریخ میں پہلی بار! پاکستان کرکٹ ٹیم پہن رہی ہے پنک جرسی، جنوبی افریقہ کے خلاف T20 سیریز میں 🔥🏏 پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB...
24/10/2025

🚨 تاریخ میں پہلی بار! پاکستان کرکٹ ٹیم پہن رہی ہے پنک جرسی، جنوبی افریقہ کے خلاف T20 سیریز میں 🔥🏏 پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیم راولپنڈی میں پہلے T20 میچ میں خصوصی گلابی تھیم والی کٹ پہن کر میدان میں اترے گی، جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم اور میچ آفیشلز بھی پنک ربن پہنیں گے اور میچ میں استعمال ہونے والی سٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی۔ کمنٹیٹرز براہِ راست نشریات میں آگاہی پیغامات شیئر کریں گے اور پنک ربن اسپتال، لاہور میں 28 اکتوبر کو مفت سکریننگ اور چیک اپ فراہم کیے جائیں گے۔ کرکٹ کے ذریعے عوامی آگاہی پھیلانا PCB کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے، اور یہ میچ اس کا بہترین مظاہرہ ہے۔ 🌸🏏
(حوالہ: PCB آفیشل پریس ریلیز)

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو ون ڈے کپتان مقرر کردیا۔شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ ...
20/10/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو ون ڈے کپتان مقرر کردیا۔

شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

شاہین آفریدی جنوبی افریقا کیخلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں قیادت کریں گے۔

ون ڈے سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

اجلاس میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان شریک ہوئے۔

✌️✌️
18/10/2025

✌️✌️

مدثر راجپوت فخرے بھکر جوئیہ سپر لیگ ڈے اینڈ نائیٹ پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بولنگ پرفارمس (فائینل میچ میں بڑی سائیڈ کے خل...
15/09/2025

مدثر راجپوت فخرے بھکر
جوئیہ سپر لیگ ڈے اینڈ نائیٹ
پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بولنگ پرفارمس
(فائینل میچ میں بڑی سائیڈ کے خلاف صرف 2 رنز کا اوور )
ویلڈن راجپوت 🏆🏏

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Rajput14 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share