میانوالی0459

میانوالی0459 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میانوالی0459, Media/News Company, Mianwali.

Mianwali © Profile Original & Official █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ Verified Official by Authority
Mission Maalik Imtiaaz Ahmaad Kaashif
(میانوالی0459)
پیج لائیک فالو اور شیئر کریں۔

26/10/2025
اس دوا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنالیں
26/10/2025

اس دوا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنالیں

26/10/2025

سید فہیم ساجد کی پیاری آواز میں خوبصورت کلام

26/10/2025

💚السلام علیکم❤️
🌹درود پاک پڑھ لیں🌹

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳
26/10/2025

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳

*محفوظ پنجاب ۔۔۔ راستہ آسان**وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے ضلع میانوالی کو مہیا کردہ جدید آلات سے آراستہ م...
25/10/2025

*محفوظ پنجاب ۔۔۔ راستہ آسان*

*وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے ضلع میانوالی کو مہیا کردہ جدید آلات سے آراستہ موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ وین کا پنجاب گروپ آف کالجز میانوالی سے شاندار تقریب کے ذریعے افتتاح*

تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ راۓ محمد اجمل نے ڈی ٹی او میانوالی طیب علی شاہ کے ہمراہ شرکت کی۔

ڈی پی او میانوالی کو پرتپاک استقالیہ دینے کے بعد تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔

ڈی پی او میانوالی نے کالج میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء میں سرٹیفیکیٹ اور *ہیلمٹ تقسیم کیے۔*

ڈی پی او میانوالی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اور مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرایا جائے تاکہ حادثات کی روک تھام کی جاسکے۔
آج کی تقریب میں ہیلمٹ کی تقسیم اور *موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ* کا پنجاب کالج سے افتتاح اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن *محفوظ پنجاب* میں نوجوانوں کے لیے ٹریفک قوانین کی آگاہی کتنی ضروری ہے۔

تقریب میں ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ راۓ محمد اجمل نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ *موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ* حکومت پنجاب کا ایک انقلابی قدم ہے۔ موبائل وین میں اب شہری مخصوص جرائم کی ایف آئی آر کے اندراج کے علاوہ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے ساتھ ساتھ دیگر آن لائن سہولیات سے بھی استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

جدید آلات سے آراستہ وین شیڈول کے مطابق ضلع بھر میں سہولیات فراہم کرے گی۔
تقریب کے اختتام پر کالج انتظامیہ اور طلباء نے موقع پر موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنوائے۔

*ترجمان میانوالی پولیس*

25/10/2025

یااللّٰـــــه ہمارے والدین کو ان (70) ہزار لوگوں میں شامل کرنا جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے

25/10/2025

یہ وہ بیس سیکنڈ ہیں جس میں کراچی سےایک سال پہلےگم ہونے والے معصوم فیضان کی ماں کی تڑپ اور ممتا کی بے قراری کو بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

یہ معصوم بچہ فیضان، جو کالا پورٹ کراچی کا رہائشی تھا ایک سال پہلے گم ہوا اور کسی طرح ساہیوال پہنچ گیا- وہاں کسی نیک دل انسان نے اسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال میں پہنچایا جنہوں نے اس کا خیال رکھا۔اللہ تعالی ان کو جزا دے۔ آمین

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی میراپیارا ٹیم نے اس ننھے فیضان کا انٹرویو کیا، تو ہمیں معلوم ہوا کہ اس کی والدہ کے پاس تو فون بھی نہیں تھا- ٹیم نے انٹرویو اپنے آفیشل پیج پر شیئر کیا -

اللہ تعالی نے اپنا خصوصی کرم کیا اور ایک نیک دل شخص نے جو فیضان کا پڑوسی تھا اس نے ویڈیو دیکھی، فیضان کی ماں کو ڈھونڈا اور ماں بیٹے کی بات ہوئی۔

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی میرا پیارا ٹیم نے عدالت سے فیضان کو ساہیوال سے کراچی ٹرانسفر کرنے کے آرڈرز لیے، اور آج… آخرکار ماں اور بیٹے کی ملاقات کروائی گئی۔ماشااللہ لا قوۃ الا باللہ

ہمارا ایمان اور جذبہ اور بڑھا اور یقین ہوا کہ جسے اللہ تعالی ملانا چاہے، دنیا کی کوئی طاقت اسے جدا نہیں رکھ سکتی۔

اس بیس سیکنڈ کی ویڈیو اور ماں کی تڑپتی محبت نے میرا پیارا کو ایک ایسی راہ اور روشنی دکھائی ہے جو رہتی دنیا تک ہمارے دلوں کو روشن رکھے گی۔ انشااللہ

السلام علیکم! صبح بخیرہیلمٹ آپ کو جرمانے اور چوٹ دونوں سے محفوظ رکھتا ہے۔‎  ‎  ‎  ‎  ‎
25/10/2025

السلام علیکم! صبح بخیر
ہیلمٹ آپ کو جرمانے اور چوٹ دونوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

یہ ٹماٹر 🍅  جہاز ✈️ چوک میانوالی سے ملا ہے جسکا گرا ہے نشانی بتا کر لے جائیں🤣🤣🤣
25/10/2025

یہ ٹماٹر 🍅 جہاز ✈️ چوک میانوالی سے ملا ہے جسکا گرا ہے نشانی بتا کر لے جائیں🤣🤣🤣

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میانوالی0459 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میانوالی0459:

Share

(میانوالی0459) میانوالی سے جڑی خبروں سے با خبر رہنے کیلئیے پیج لائیک فالو اور شیئر کریں

(میانوالی0459)میانوالی سے جڑی خبروں سے با خبر رہنے کیلئیے پیج لائیک فالو اور شیئر کریں