𝑵𝑰𝑨𝒁𝑰 𝑰𝑵𝑺𝑻𝑰𝑻𝑼𝑻𝑬 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳

  • Home
  • Pakistan
  • Mianwali
  • 𝑵𝑰𝑨𝒁𝑰 𝑰𝑵𝑺𝑻𝑰𝑻𝑼𝑻𝑬 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳

𝑵𝑰𝑨𝒁𝑰 𝑰𝑵𝑺𝑻𝑰𝑻𝑼𝑻𝑬 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 All that glitter is not gold �

سوچنے سے کہاں ملتے ہیں تمنّاؤں کے شہرچلنے کی ضد بھی ضروری ہے منزل پہ پہنچنے کے لئے
27/07/2024

سوچنے سے کہاں ملتے ہیں تمنّاؤں کے شہر
چلنے کی ضد بھی ضروری ہے منزل پہ پہنچنے کے لئے

25/07/2024

گُمان اچھا رکھیں اور خوبصورتی دیکھیں

• ‏کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ۔
• کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے پوری کتاب نہیں ۔
•‏ کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوئی کیونکہ (ان کے لیے یہ ) وقت مناسب نہیں ہے ۔
کچھ دعائیں قبول نہیں ہوئی کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا سودمند ہے۔
• کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے۔
• کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔

‏پس خوبصورت گمان رکھیں کیونکہ مثبت سوچ درحقیقت مثبت و خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے....!!

Most welcome 🥰
24/07/2024

Most welcome 🥰

23/07/2024

Assalam o Alikum

For more details come on WhatsApp
23/07/2024

For more details come on WhatsApp

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑵𝑰𝑨𝒁𝑰 𝑰𝑵𝑺𝑻𝑰𝑻𝑼𝑻𝑬 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share