Nextvibe Digital Marketing

Nextvibe Digital Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nextvibe Digital Marketing, Social Media Agency, Mianwali.

خوش آمدید!
اگر آپ اپنا کاروبار آگے بڑھانا چاہتے ہیں، یا Facebook کے لیے پروفیشنل ویڈیو ایڈ، پوسٹس، رِیلز، یا وائس اوور اسکرپٹ کی ضرورت ہے —
service
🎯 Facebook Ads | 🎥 Reels & Video ContentCreative Post Design
Scripts & Voiceovers | Page Management

اگر آپ اپنے کاروبار کو دنوں اور ہفتوں میں بڑھانا چاہتے ہیں تو ایک بار ہمیں موقع دیں ہمارا کام ہمارے معیا ر کی ضمانت دے گ...
31/07/2025

اگر آپ اپنے کاروبار کو دنوں اور ہفتوں میں بڑھانا چاہتے ہیں تو ایک بار ہمیں موقع دیں ہمارا کام ہمارے معیا ر کی ضمانت دے گا انشاء اللہ 03418486869

31/07/2025
وٹامن سی سے بھر پورکھٹے میٹھے پھل بے حد پسند کیے جاتے ہیں ، ہر کسی کا پسندیدہ پھل کینو موسم سرما میں سب سے زیادہ استعمال...
22/03/2024

وٹامن سی سے بھر پورکھٹے میٹھے پھل بے حد پسند کیے جاتے ہیں ، ہر کسی کا پسندیدہ پھل کینو موسم سرما میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے جس میں وٹامن سی سمیت دیگر بے شمار وٹامن اور منرلز پائے جاتے ہیں، اسی لیے اس پھل کے بے شمار فوائد ہیں ، مگر اس کی زیادتی آپ کو مشکلات سے دو چار کر سکتی ہے ۔ماہرین غذائیت کے مطابق وٹامن سی انسانی جسم کے لیے بے حد ضروری ہے ، اس کے استعمال سے قوت مدافعت بڑھتی ہے جبکہ زخموںکو بھی جلد بھرنے میں مدد ملتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ 100 گرام کینو میں 2.53 ملی گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ایک بالغ انسان کے لیے 65 سے 90 ملی گرام وٹامن سی کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس مقدار سے تجاوز کرنے سے بہت سی دوسری مشکلات جنم لے سکتی ہیں جیسے کہ نظام ہاضمہ کی کمزوری، جسم میںآئرن کی زیادتی، الٹی کی شکایت ، سر درد ، نیند کی کمی ، سینے کا جلنا اور ڈائیریا شامل ہیں

22/03/2024

مالٹوں میں وٹامن سی، فائبر، پوٹاشیم اور کولین موجود ہوتے ہیں اور یہ سب دل کے لیے فائدہ مند اجزاء ہیں۔ پوٹاشیم ایسا منرل ہے جو جسم میں الیکٹرک سٹی یا برقی رو کے بہاؤ کو برقرار رکھتا ہے اس کی کمی دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی کا باعث بنتی ہے

Kindly subscribe this chanel please 🙏🙏
20/08/2023

Kindly subscribe this chanel please 🙏🙏

Aslam-o-alkum My name is Faisal khan i live in Mianwali village this is my vloging channel “Faisal radiowala”in this channel i share with you lots of intrest...

اکثریہ خیال کیا جاتا ہے کہ جھریوں کا تعلق عمر کے ساتھ ہےیہ غلط خیال ہےجھریاں نہ صرف عمر بڑھنے کے ساتھ ہوتی ہیں بلکہ بہت ...
15/01/2023

اکثریہ خیال کیا جاتا ہے کہ جھریوں کا تعلق عمر کے ساتھ ہےیہ غلط خیال ہےجھریاں نہ صرف عمر بڑھنے کے ساتھ ہوتی ہیں بلکہ بہت زیادہ کیمیکلزکے استعمال اور تجربات سے بھی چہرے پر جھریاں پڑتی ہیں
زیادہ تر جھریاں40سے 50 سال کےدرمیان ہوتی ہیں کیونکہ تب جلد ڈھیلی ہوجاتی ہےاور اس میں نمی ختم ہوجاتی ہےاس کے علاوہ جنیاتی طور پر بھی جھریوں نمودار ہوتی ہیں۔لیکن یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگاا کہ سورج کی روشنی ہماری جلد پر جھریوں کا سبب بنتی ہےاس کے علاوہ تمباکو نوشی بھی جھریوں کا سبب بنتی ہیں
کیلے کا ماسک –
کیلاہماری جلد کا بہترین دوست سمجھا جاتا ہے،اس میں قدرتی تیل اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں جو ہماری جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،جلد کے ماہرین بھی کیلے کے پیسٹ کو چہرے پرلگانےکی تجویز کرتے ہیں۔
پر لگائیں۔

زیتون کا تیل –
یہ تیل محافظ کے طور پر کام کرتا ہے،یہ تیل جلد پر زیادہ جھریاں پیدا کرنےسے بچاتا ہےزیتون کے تیل میں ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو جو جلد میں کولیجن کی سطح میں اضافہ کرتے ہیں
وٹامن سی –
وٹامن سی ایک اینٹی آکسیڈنٹ سمجھا جاتا ہے،جو جلد میں کولیجن پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے۔یہ قدرتی طور پر بہت ساری سبزیوں اور پھلوں میں بھی پایا جاتا ہے۔وٹامن سی سورج کی روشنی کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان اور جھریاں ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

 #صدقہ  #جاریہ سمجھ کر  #پوسٹ کو  #شیئر کر دیا کریں  #شکریہ۔۔۔جنت کا پھل عجوہ کھجور کے بےشمار قیمتی فوائد۔۔۔   ہمارے پیا...
23/11/2022

#صدقہ #جاریہ سمجھ کر #پوسٹ کو #شیئر کر دیا کریں #شکریہ۔۔۔

جنت کا پھل عجوہ کھجور کے بےشمار قیمتی فوائد۔۔۔

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے کہ “ جو شخص روزانہ صبح سویرے عجوہ کھجور کے سات دانے کھائے گا وہ اس دن زہر اور جادو ٹونے سے محفوظ رہے گا“ ( صحیح بخاری)- عجوہ کھجور حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب ترین کھجوروں میں سے تھی اور یہ مدینہ منورہ کی عمدہ ترین٬ انتہائی لذیذ اور مفید تر کھجور ہے۔ عجوہ کھجور کا درخت نبی پاک صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے خود اپنے دستِ مبارک سے لگایا تھا-
عجوہ کھجور متعدد ایسے معدنیات اور غذائی اجزاﺀ سے بھرپور ہے جو ہمارے جسم کی نشو و نما کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں٬ شفا دیتے ہیں اور ہمارے جسمانی نظام کو درست رکھتے ہیں- ان غذائی اجزاﺀ میں پوٹاشیم بھی شامل ہے جو کہ ہمارے دل کی صحت کے حوالے سے انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے-
عجوہ کھجور بلڈ پریشر کو نارمل رکھتی ہے اور گردوں کے نظام کو بہتر بناتی ہے-
عجوہ کھجور میں میگنیشیم بھی پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے-
عجوہ میں موجود کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں کے لیے بہترین ہوتا ہے٬ اس کے علاوہ اعصابی نظام کو موصول ہونے والے سگنلز کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے-
روزانہ عجوہ کھجور کھانا کئی ایسی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے جو فالج یا ہارٹ اٹیک کا باعث بنتی ہیں-
عجوہ کھجور حاملہ خواتین کے لئے بھی بے حد مفید ہے ۔ بچے کی ولادت کے دوران اور بعد میں ماں کے جسم میں ہونے والی خون کی کمی کو روکتی ہے اور عجوہ کھجور کے استعمال سے ماں کے لئے دودھ کی پیداوار میں مدد ملتی ہے۔

عجوہ کھجور کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی...
23/11/2022

عجوہ کھجور کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟
ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت غلام ابن غلام۔ ایک باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف، جب کہ رنگ گہرا اور دانہ بہت چھوٹا سا، جھولی میں آئی کھجوریں اس باغ کا آخری پھل تھا، وہ شہر میں انہیں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا تھا تاکہ کچھ پیسے جمع ہوسکیں، مگر کوئی ان کھجوروں کا طلب گار نہ تھا، اسی اثنا میں ایک آواز آئی ’’اے حبشی یہ کھجور تو تجھ جیسی کالی اور خشک ہے‘‘۔ دل کے آبگینے پر اک ٹھیس لگی اور آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے۔

سیدنا بلال جو کہ ایک حبشی غلام تھے، کھجوریں جھولی میں ہی سمیٹ کر بیٹھ گئے، ایسے میں وہاں سے اس کا گزر ہوا جو ٹوٹے دلوں کا سہارا ہے، جس نے مسکینوں کو عزت بخشی وہ جس کا نام غم زدہ دلوں کی تسکین ہے، جی ہاں وہی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو دو جہانوں کا سردار ہے، آپ ﷺ نے بلال رضی اللہ عنہ سے رونے کا سبب پوچھا تو سیدنا بلال ؓنے جھولی کھول کر سب ماجرہ کہہ سنایا، رحمت اللعالمین ﷺ نے بازار کی جانب رخِ انور موڑا اور آواز لگائی ’’لوگو یہ کھجور ’’عجوہ‘‘ ہے، یہ دل کے مرض کے لیے شفا ہے، یہ فالج کے لیے شفا ہے، یہ ستر امراض کے لیے شفا ہے، اور لوگو! یہ کھجوروں کی سردار ہے، پھر یہ کہہ کر بس نہیں کیا، بلکہ فرمایا: جو اسے کھا لے اسے جادو سے امان ہے‘‘۔ منظر بدل گیا وہ بلال رضی اللہ عنہ جس کے پاس چند لمحے پہلے تک جھاڑ جھنکار تھا اور پریشان بیٹھا تھا اب رحمت اللعالمین، نبی آخر الزمان، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے غنی کر دیا۔

آب زم زم کو اﷲ کا تحفہ کہنا بالکل صحیح ہے۔۔۔اس کے فوائد مذہبی اور سائنسی دونوں اعتبار سے اتنے زیادہ ہیں کہ عقل دنگ رہ ج...
23/11/2022

آب زم زم کو اﷲ کا تحفہ کہنا بالکل صحیح ہے۔۔۔اس کے فوائد مذہبی اور سائنسی دونوں اعتبار سے اتنے زیادہ ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔۔۔حدیث مبارکہ ہے’’یہ (آب زم زم ) با برکت ہے اور بھوکے کے لئے کھانا ہے اور مریض کے لئے شفا ہے‘‘ کرہ عرض کا بہترین پانی :حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا کہ زم زم سر زمین کا سب سے بہترین پانی ہے اور ہمارے پیارے نبی ﷺ کے مطابق یہ سب سے بہترین غذا اور بیمار کے لئے شفا کی طاقت رکھتا ہے-
انسانی خلیوں کو انرجی فراہم کرتا ہے:جرمن سائنسدان ڈاکٹر نٹ فیفر کے مطابق جو کہ میونخ کے سب سے بڑے میڈیکل سینٹر کے ہیڈ ہیں۔۔۔زم زم کے پانی میں حیرت انگیز قوت ہے کہ وہ جسم کے خلیوں میں موجود انرجی لیول کو بڑھاتا ہے۔۔۔ ہر قسم کے جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک :سوائے زم زم کے دنیا کا کوئی ایسا پانی نہیں جو جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک ہو۔۔۔دنیا بھر کے سائنسدان یہ تحقیق کرچکے ہیں لیکن آب زم زم میں کوئی بھی ایسا ذرہ نہیں پایا جاتا جو کسی بھی قسم کا بیکٹیریا ہو۔۔۔یعنی یہ پانی صرف اور ْصرف ایک معجزہ ہے جو ہمارے لئے اﷲ کا انعام ہے- خون کے پلیٹیلیٹس بڑھاتا ہے:آب زم زم پینے سے بہت تیزی کے ساتھ خون میں موجود پلیٹیٹس کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور جسم کی مدافعت بھی بڑھاتا ہے۔۔۔سارے جسم کو صاف کرکے وائٹ بلڈ سیلز اور ریڈ بلڈ سیلز کو بڑھاتا ہے ۔۔۔ وزن گھٹاتا ہے:آب زم زم بے جا بڑھی ہوئی بھوک کو ختم کرتا ہے ، جس کی وجہ سے وزن بھی نہیں بڑھتا آنکھوں کی خوبصورتی:نظر تیز کرنے کے لئے یابہتربنانے کے لئے آب زمزم کو آنکھوں پر لگانا یا اس سے اپنی آنکھوں کو دھونا بہت بہترین ہے ۔۔۔ساتھ ہی یہ آنکھوں کے کئی مسائل کو بھی حل کرتا ہے-

کونسی غذایئں کیلشیم سے بھرپور ہیں؟اس منرل کی کمی چوں کہ خطرناک بیماری نہیں ہے اس لیے آسانی کے ساتھ اس کمی کو کیلشیم سے ب...
22/11/2022

کونسی غذایئں کیلشیم سے بھرپور ہیں؟
اس منرل کی کمی چوں کہ خطرناک بیماری نہیں ہے اس لیے آسانی کے ساتھ اس کمی کو کیلشیم سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے پورا کیا جا سکتا ہے۔

بیج
خشخاش، اجوائن، اور تِل جیسے بیجوں میں قدرتی منرلز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر خشخاش کے ایک چمچ میں 127 ملی گرام کیلشیم ہوتا ہے جب کہ تِلوں کے ایک چمچ میں اس منرل کی مقدار 9 گرام ہے۔

دہی
دہی اس منرل کا بہترین ذریعہ ہے جب کہ اس میں پروبائیوٹکس بھی کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو کہ مدافعتی نظام کو بہتر بناتے ہیں۔ ایک کپ دہی (245 گرام) میں 23 فیصد تک کیلشیم موجود ہوتا ہے۔

لوبیہ اور دالیں
لوبیہ اور دالیں فائبر، پروٹین، اور کچھ نیوٹرینٹس جیسا کہ پوٹاشیم، زنک، میگنیشیم، اور کیلشیم کا قدرتی ذریعے ہوتی ہیں۔ جن کے باقاعدہ استعمال سے ان نیوٹرینٹس کی کمی کو دور کیا جا سکتا ہے۔

سبز پتوں والی سبزیاں
سبز پتوں والی سبزیاں صحت کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں کیوں کہ ان میں کیلشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پکی ہوئی ایک کپ (190 گرام) سبزی میں 268 ملی گرام کیلشیم ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ پالک ایسے اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے جو جسم میں اس منرل کی جاذبیت کو بڑھاتے ہیں۔

پنیر
پنیر کیلشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے۔ 28 گرام نرم پنیر میں اس منرل کی مقدار 52 ملی گرام ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جسم بآسانی دودھ سے بنی ہوئی اشیاء سے کیلشیم جذب کرتا ہے۔ان غذاؤں کے استعمال کے بعد زیادہ تر افراد میں کیلشیم کی کمی کی علامات کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں

آئرن کی کمی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جسم میں خون کی مقدار کم ہو گئی ہے۔ خون کی مقدار کم ہونے کی سب سے بڑی وجہ جسم میں آئرن ...
22/11/2022

آئرن کی کمی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جسم میں خون کی مقدار کم ہو گئی ہے۔ خون کی مقدار کم ہونے کی سب سے بڑی وجہ جسم میں آئرن کی کمی ہے۔

آئرن کی کمی کی وجہ سے خون کے سرخ خلیات کی تعداد کم ہو جاتی ہے جو جسم میں آکسیجن فراہم کرنے کے لیے ذمہ دار سمجھے جاتے ہیں۔ اگر آپ آئرن کی کمی کا شکار ہو جائیں تو آپ کا جسم ہیمو گلوبن کی متوازن مقدار پیدا نہیں کرتا،
جس کی وجہ سے آکسیجن کی منتقلی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
میں بہت عام ہوتی ہیں۔

#آئرن کی کمی #علامات
جِلد زرد ہو جانا
دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو جانا
غیر معمولی تھکاوٹ کا احساس
سر درد
منہ یا زبان کی سوزش
سانس لینے میں مشکلات کا سامنا
جِلد کی انفیکشن کے خطرات

Address

Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nextvibe Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nextvibe Digital Marketing:

Share