
04/08/2025
28اگست کی شام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام
اور جان سےعزیز پیارے پاکستان اور افواج پاکستان کےنام
ہرسال کی طرح اس سال بہی شہر ہتھیجی میں دوستوں کی محنت و کاوش اور اپنے قابل احترام اداروں کے تعاون اور اجازت سے عظیم الشان محفل حمد ونعت واستحکام پاکستان کانفرنس (بسلسلہ بنیان مرصوص) منعقد ہونے جارہی ہے
تمام اہل اسلام سے بھرپور شرکت کی درخواست کی جاتی ہے
(نوٹ) اشتہار کوثواب کی نیت سے زیادہ سے شئیر فرمادیجئے
آپ کا بھائی
خواجہ اظہار الحق مدنی