Qadri Sound MinchinAbad

Qadri Sound MinchinAbad اس فیس بُک پیج پر آپ کو اپنے پسندیدہ کلام اور بیان سننے کو ملیں گے لہٰذا اس کو لائیک اور فولو کر لیں شکریہ

16/05/2025

*ٹـرمـپ کـو بـلانـے کـی بـجائـے فلسطیـنی کمـانـڈر ابـو عبـیدہ کـو بـلایـا جـاتـا اور سعـودی حکـمـران یـہ تمـام تـحائـف اسـے دیتـے🌝🙂‍↔*

*یہ ہیں وہ مسلمان جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود*🤬😓

09/05/2025

اس بچے نے سب کے دل جیت لیے زرا اینڈ تک سنیے
۔

29/04/2025

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ لوگ آگ بھجانے میں مصروف تھے کہ ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد سومرو نے بتایا کہ دھماکے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے، زیادہ جھلس کر زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ جھلس کر زخمی ہونے والے دیگر افراد کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا، مزید بتایا کہ ٹرک اڈے میں کھڑے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششوں کے دوران دوسرا واقعہ ہوا۔

Address

Bahawalnagar
Minchinabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Sound MinchinAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadri Sound MinchinAbad:

Share

Category