We stand with imran khan

We stand with imran khan امپورٹڈ حکومت نہ منظور

10/01/2023

پچھلی بار ن لیگ کی حکومت میں پاکستان ترقی کرتے کرتے گرے لسٹ میں پہنچ گیا تھا

اس بار ترقی کرتے کرتے کنگال لسٹ میں پہنچ گیا ہے 😢

10/01/2023

‏مریم نواز شریف کا اہم انٹریو۔
سارے راز افشاں کر گئی😂

10/01/2023

مورخ لکھے گا
پی ٹی آئی کے ورکرز نے 130 روپے کے نیٹ پیکیج سے
اربوں کھربوں کے نیوز چینل کوشکست دے دی۔
👏👏انصافین💪💪

‏موجودہ حکومت کو جینیوا میں ایک اور سبکی کا سامنا سیلاب متاثرین پر کانفرنس میں حکومتی وفد کی موجودگی میں عمران خان کے ٹی...
10/01/2023

‏موجودہ حکومت کو جینیوا میں ایک اور سبکی کا سامنا

سیلاب متاثرین پر کانفرنس میں حکومتی وفد کی موجودگی میں عمران خان کے ٹیلی تھون کی تعریف ، عمران خان کو مائنس کرنا نا ممکن ہے

‏بزدل نہیں ہے جو گرفتاری کے ڈر سے باہر بھاگ جاۓ، شیر کا بچہ زمان پارک میں بیٹھا ہے 😎
10/01/2023

‏بزدل نہیں ہے جو گرفتاری کے ڈر سے باہر بھاگ جاۓ، شیر کا بچہ زمان پارک میں بیٹھا ہے 😎

جب بھی کوئی وارنٹ جاری ہو جاتا ہے تو کپتان اپنا لوکیشن دے کر ان کی اوقات چیک کرتا ہے🖤زمان پارک سے تازہ ترین👇👇👇🌹👇
10/01/2023

جب بھی کوئی وارنٹ جاری ہو جاتا ہے تو کپتان اپنا لوکیشن دے کر ان کی اوقات چیک کرتا ہے🖤
زمان پارک سے تازہ ترین👇👇👇🌹👇

تو ہین الیکشن کمیشن، عمران خان کے *قابل ضمانت وارنٹ* جاریالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں
10/01/2023

تو ہین الیکشن کمیشن، عمران خان کے *قابل ضمانت وارنٹ* جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں

10/01/2023

‏‎کہیں لنگر خانے کھولتا تو کہیں پناہ گاہیں۔۔۔ کبھی کرونا سے لڑتا تو کبھی مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف بول کر مذاق اڑواتا۔۔۔۔۔ کبھی تیل پہ ٹیکس ختم کرتا، کبھی بجلی پہ، کبھی صحت کارڈ دیتا، کبھی احساس کیش، کہ کسی طرح بےچارے غریب کا چولہا جلتا رہے۔۔۔۔گمنام سپاہی 🇵🇰⚔

10/01/2023

75 سالوں سے آٹے کے لیے قطار میں کھڑے ہو کر دیکھا،
اب صرف ایک بار اپنے حق کے لیے کھڑے ہو کر دیکھیں
تقدیر بدل جائے گی۔😓

لندن میں برف باری کے بعد پٹواریوں کے لیڈر کی تازہ تصویر
10/01/2023

لندن میں برف باری کے بعد پٹواریوں کے لیڈر کی تازہ تصویر

10/01/2023

_*GOLDEN ERA OF PAKISTAN, ERA OF IMRAN KHAN WITH ZERO DRONE ATTACKS WITH 6% GROWTH RATE 🔥❤️*_

10/01/2023

*تم ﷺ بلا لو تمﷺ بلانے پر ہو قادر یا نبیﷺ* 🙏🏻🙏🏻😔

Address

Minchianabad
Minchinabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We stand with imran khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to We stand with imran khan:

Share

Category