Gulfam Ahmad 4404

Gulfam Ahmad 4404 Welcome to my page.

19/08/2025

Buner Cloud Brust😭 Ya Allah reham

27/07/2025

ماں کے گھر میں بیوی کے ساتھ رہنے والے سب سے بڑے بیٹے نے پہلے اپنی ماں سے یہ اصرار کیا کہ وہ مکان اس کے نام منتقل کر دے، مگر ماں نے انکار کر دیا۔ جب وہ اپنے مقصد میں ناکام ہوا تو اس نے ایک اور راہ اختیار کی — اپنی بیوی کے سکون کے لیے ماں کو اسی کے گھر سے زبردستی نکال دیا۔ظلم اس حد تک پہنچا کہ وہ اپنی ماں کا سامان بالکونی سے نیچے پھینکنے لگا۔ مگر اللہ کی پکڑ قریب تھی—جس نے ماں پر ظلم کیا، وہ خود اسی لمحے بالکونی سے گر کر زمین پر آ رہا۔ خون بہنے لگا اور زندگی کا چراغ گل ہو گیا۔ جو شخص ماں کو بےدخل کر کے گھر کا مالک بننا چاہتا تھا، وہ خود قبرستان کا مکین بن گیا۔جس بیوی نے تنہا گھر میں رہنے کی خواہش کی تھی، وہ انجام دیکھ کر اپنے میکے لوٹ گئی، اور جس ماں کو گھر سے نکالا گیا تھا، اللہ نے اُسی گھر میں عزت و وقار کے ساتھ واپس پہنچا دیا۔اللہ تعالیٰ والدین کے ساتھ بدسلوکی اور ظلم کی سزا دیر سے نہیں دیتا۔اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا بِرَّ الْوَالِدَيْنِ أَحْيَاءً وَأَمْوَاتاً، وَجَنِّبْنَا عُقُوقَهُمَا وَظُلْمَهُمَا، إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. منقول

25/06/2025

ایک دن یہ بھی ذمےداریوں کے بوجھ تلے دب جائے گا

05/06/2025

Becharon ko sony b nai diyaa 😅😅😅😅😅😁

مرنے کے بعد کیا فیمس ہونا بھائی لوگ انکی آٸی ڈی ڈلیٹ کردے وہ خد قبر میں یہی دعا کررہی ہوگی 🙏🙏🙏
04/06/2025

مرنے کے بعد کیا فیمس ہونا بھائی لوگ انکی آٸی ڈی ڈلیٹ کردے وہ خد قبر میں یہی دعا کررہی ہوگی 🙏🙏🙏

04/06/2025
27/05/2025
27/05/2025

ہمارے پرچم 🇵🇰کا رنگ اور ڈیزائن کسی سے نہیں ملتا...

Address

Minchinabad
MINCHINABAD

Telephone

+923037864404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulfam Ahmad 4404 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share