Da Miandam Awaz

Da Miandam Awaz News

میاندم کے لوگ اپنا اپنا رائے دیجئے
27/03/2022

میاندم کے لوگ اپنا اپنا رائے دیجئے

زه د وخت دي تـورو شـپـو تـورو تـيارو تـهخپلى اوخکى  بـله وومـه  چـى  رنـړا  شـيمونـږ د ځان نه يـو په ځان نه يـو "صابـره!...
19/02/2022

زه د وخت دي تـورو شـپـو تـورو تـيارو تـه
خپلى اوخکى بـله وومـه چـى رنـړا شـي

مونـږ د ځان نه يـو په ځان نه يـو "صابـره!
مونـږ دى وسـوزو خـو لارى دى رنـړا شـی۔۔۔

آزاد امیدوار جنرل کونسلر زیور علی VC میاندم

25/11/2021

خوشخبری
یکم دسمبر 2021 بروز بدھ سے ڈارئریکٹ سعودیہ جاسکتے ہیں ، مگر 5 دن کا قرنطینہ سعودی عرب کے اندر کرنا ہوگا

تحصیل خوازہ خیلہ کے سیاحتی مقام میاندم  میں  ہفتہ صفائی مہم کے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ٹی۔ایم۔اے سٹاف نے آگاہی و...
04/11/2021

تحصیل خوازہ خیلہ کے سیاحتی مقام میاندم میں ہفتہ صفائی مہم کے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ٹی۔ایم۔اے سٹاف نے آگاہی واک کرکے صفائی مہم کا با قا عدہ آغاز کیا گیا ۔ سیاحتی مقام سےگند کو اکھٹا کرکے ڈمپنگ گرا ونڈ میں تلف کیا گیا۔ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹی ایم اے خوازہ خیلہ صفائی عملہ کے ساتھ تعاون کر کے کوڑا کرکٹ کو مخصوص جگہ پر ڈالیں ۔
منجانب عزیز اللّه

سابقہ ناظم اعلیٰ سوات محمد علی شاہ خان سوات کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے  ان  لوگوں  سے کس منہ سے ووٹ  مانگو گے گھر...
29/07/2021

سابقہ ناظم اعلیٰ سوات محمد علی شاہ خان سوات
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ان لوگوں سے کس منہ سے ووٹ مانگو گے گھر گھر دروازے کو دستک دیں گے .کن آنکھوں سے سوات کی جنت نظیر اور سرسبزوشاداب وادی میاندم ایکسویں صدی کی جدید دور میں بنیادی سہولیات سے محروم
زیر نظر تصاویر ویلج کونسل میاندم کے ایک ندی کالدار خوڑ کا ہیں جہاں پر ندی کی آر پار لوگ رہائش پذیر ہیں اور یہاں پر ایک پرائمری سکول بھی ہے۔ لوگوں کو بازارسے سودا سلف اور دوسری ضروری اشیاء لینے کے لیے ندی پار کرنا پڑتا ہیں۔
سکول کے اساتذہ کرام اور بچوں کا نصف سے زیادہ تعداد ندی کی اس پار رہتے ہیں
( جب بارشِ ہوتی ہے تو پانی زیادہ ہوتی ہے) پل نہ ہونے کیوجہ سے سکول میں طلباء کے تعداد انتہائی کم ہوتا ہے اور کمیونٹی کے افراد بہت مشکل میں ہوتے ہیں، اشیاء ضرورت لانے اور مریض کو ہسپتال لے جانے کے لئے متبادل طویل راستہ طے کرنا پڑتا ہے اور ایک پل نہ ہونے کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہو جاتے ہیں۔
بالا حکام اور انتظامیہ سے اس سنگین مسئلے کے جلد ازجلد حل کروانے اور ایمرجنسی بنیادوں پر پل تعمیر کرنے کے استدعا کی جاتی ہے۔

انشاءاللہ تعالی بتاریخ 26/07/2021 اور بروز پیر سے ایک ہفتے کیلئے میاندم کو نادرا وین آرہی ہے،جسمیں نئے شناختی کارڈز ک...
24/07/2021

انشاءاللہ تعالی بتاریخ 26/07/2021 اور بروز پیر سے ایک ہفتے کیلئے میاندم کو نادرا وین آرہی ہے،جسمیں نئے شناختی کارڈز کے ساتھ ساتھ ایکسپائر شناختی کارڈز کی تجدید بھی کی جائیگی
لھذا یونین کونسل میاندم کے تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ھے
کہ پی ٹی ڈی سی ڈاگ میں تشریف لاکر اپنا شناختی کارڈ با آسانی بنوائیں

خوش خبری۔۔سوات:  تحصیل خوازہ خیلہ  مساجد کی سولرائزیشن کی منظوری۔ میاندم کی مساجد بھی شامل۔
09/02/2021

خوش خبری۔۔
سوات: تحصیل خوازہ خیلہ مساجد کی سولرائزیشن کی منظوری۔ میاندم کی مساجد بھی شامل۔

10/01/2021
ذاکر خان کا چچا حاجی عاشق وفات پاچکے ہے نماز جنازہ صبح گیارہ بجے  میاندم میں ادا کیا جائے گا
27/12/2020

ذاکر خان کا چچا حاجی عاشق وفات پاچکے ہے نماز جنازہ صبح گیارہ بجے میاندم میں ادا کیا جائے گا

یوتھ رہنما PK3 عبیداللہ خان
13/12/2020

یوتھ رہنما PK3 عبیداللہ خان

ایم پی اے پی کے 3  #سردارخان نے ملم جبہ اور میاندم BHU کو SUB_HOSPITAL کا درجہ دینے کے لیے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاونو...
07/12/2020

ایم پی اے پی کے 3 #سردارخان نے ملم جبہ اور میاندم BHU کو SUB_HOSPITAL کا درجہ دینے کے لیے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاونوٹس جمع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

02/12/2020

جامع شاہی مسجد میاندم سوات میں آج بروز بدہ 2 دسمبر 2020 تعمیراتی کام کے حوالے سے امام مسجد مولانا جمیل آحمد رشیدی صاحب گفتگو فرما رہے ہیں

Address

Mingora

Telephone

+923492640894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Miandam Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share