04/10/2026
اسلام پور کے فخر 🌟 جناب خورشید علی کو بہت بہت مبارک ہو!
ہمارے گاؤں اسلام پور کے ہونہار اور فرض شناس فرزند جناب خورشید علی کو ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزتیں اور ترقیاں نصیب فرمائے اور اسی طرح غریب عوام کی خدمت اور مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
بلاشبہ یہ پورے اسلام پور گاؤں کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارے ایسے نوجوان محنت اور ایمانداری سے آگے بڑھ رہے ہیں۔