Swat kabal tv

Swat kabal tv media/news company

Manja Kandaw border Qalagy village of tehsil Kabal Swat.It is one of the most beautiful attraction spot of swat and Dir ...
19/07/2022

Manja Kandaw border Qalagy village of tehsil Kabal Swat.

It is one of the most beautiful attraction spot of swat and Dir valley.

In Manja kandaw you can see lush mountains and forests.

There are two routes to reach there. One from Toor Mang Dir side and other one from Kabal Swat.

Distance from kabal is 25 km.

Credits:

19/07/2022
پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے ش...
17/07/2022

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا

اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے
میں خود پھٹان نہیں ہوں لیکن وہ کہونگا جو سچ اور حقیقت ہے

بلال کاکا ایک غنڈہ تھا جو شہسوار پٹھان کے ہوٹل میں مفت کھانا کھاتا جو کہ وہ بھتہ وصول کرتا ۔۔پٹھانوں کیساتھ جھگڑے کے بعد...
15/07/2022

بلال کاکا ایک غنڈہ تھا جو شہسوار پٹھان کے ہوٹل میں مفت کھانا کھاتا جو کہ وہ بھتہ وصول کرتا ۔۔پٹھانوں کیساتھ جھگڑے کے بعد قتل ہوا اور پولیس نے ہوٹل مالک شہسوار پٹھان کو گرفتار کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔مگر اس کے باوجود مختلف گروہوں کی جانب سے پختونوں کے کاروبار کو بند کیا جارہا ہے ،مختلف علاقوں میں پختونوں پر تشدد ہو رہا ہے جو قابل افسوس ہے ۔۔۔سندھ کے علاقوں میں کئی پختونوں کو قتل کیا گیا مگر کبھی پختونوں نے سندھیوں کے خلاف کارروائیاں نہیں کیں ۔۔۔۔۔۔افسوس ریاست مشینری بھی تماشہ دیکھ رہی ہے

13/07/2022

مارگلہ ہلز نیشنل پارک کیس کا 105 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ پاکستان بحریہ اور پاکستان آرمی نے قانون اپنے ہاتھ میں لے کر نافذ شدہ قوانین کی خلاف ورزی کی اور یہ قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کا ایک مثالی کیس تھا۔
Copied

13/07/2022

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-

‏دنیا میں جب کبھی محبت کو جھٹلایا جائے....اس تصویر کو محبت کے حق میں ریفرنس کے طور پر پیش کیا جائے۔ ❤️
13/07/2022

‏دنیا میں جب کبھی محبت کو جھٹلایا جائے....
اس تصویر کو محبت کے حق میں
ریفرنس کے طور پر پیش کیا جائے۔ ❤️

سستا اور تیز ترین انصاف ❤افغانستان مزار شریف میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،گروہ کو...
13/07/2022

سستا اور تیز ترین انصاف ❤

افغانستان مزار شریف میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،گروہ کو ہاتھ پیچھے باندھ کر بچی کے سامنے پیش کیا گیا،

اگلے چند گھنٹوں میں ان کو سزا بھی دی جائیگی،یہ سزا بچی اپنی آنکھوں سے دیکھے گی،یہ سزا پوری قوم دیکھے گی،نہ کوئی وکیلوں کا چکر نہ عدالتوں کے پیچھے ٹائم ضائع،فوری انصاف،سماج سے جرائم کا خاتمہ یوں کیا جاتا ہے..

12/07/2022

افسوس ناک واقعہ گبین جبہ لالکو۔۔۔ سوزوکی کا بریک فیل ہو گیا۔۔ سوزوکی گہری کہائی میں جا گری۔۔ 4 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔

Reality جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھیکاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے...
11/07/2022

Reality

جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی

کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل

اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اس کو

اُس نے ماں سے پوچھا

ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی پتہ نہیں
صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے

زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی

کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہوں لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا

محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں اپنی بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو
کچھ بُرا لگا ہو تو معذرت
معذرت الفاظ بڑے سخت ہیے🙏🙏🙏 #

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat kabal tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share