
06/08/2025
🛑 بریکنگ نیوز
یا اللہ خیر! ازمرد کان میں افسوسناک حادثہ – 6 مزدوروں کی جانیں خطرے میں
سوات کے ازمرد کان میں غیر قانونی مائننگ اور مبینہ غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا۔ 6 مزدوروں کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے تھے۔ ریسکیو اہلکار پہنچ رہے ہیں ۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
ہماری دعائیں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ سلمان جان