28/07/2025
این سی ایچ ڈی سوات – مون سون شجرکاری مہم 2025
جامعہ حضرت ابو بکر صدیقؓ، ہزارہ، تحصیل کبل، سوات میں منعقد ہوئی۔
مولانا مفتی محمد ادریس صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی سوات فائز احمد ۔
انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے شجرکاری کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب دی۔
اس موقع پر علماء کرام اور طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی اور شجرکاری مہم میں فعال اور قابلِ قدر کردار ادا کیا۔