26/07/2026
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) ہسپتال اسلام آباد میں عزیز دوست سید سلمان خان کی عیادت کا شرف حاصل ہوا۔
اس موقع پر ان کی جلد صحت یابی، کامل شفا اور درازیٔ عمر کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل و کرم سے مکمل صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں اور تکالیف کو دور فرمائے، اور انہیں اہلِ خانہ کے لیے باعثِ سکون و راحت بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔