Swat Media Cell

Swat Media Cell وادی سوات کے مسائل کو حقیقی معنوں میں سوشل میڈیا کے ذریعے افسران بالا کے سامنے اجاگر کرنا News About Swat

01/09/2022

کالام میں پھنسے ہوئے سیاح اور مقامی لوگ رو رہے ہیں ۔شدید مشکلات ۔ عوام کا حکومت اور انتظامیہ سے فوری سڑکیں بحال کرنے کا مطالبہ ۔ ویڈیو میں فریاد سنیں

24/06/2022

سوات کے تمام جنگلات میں آگ کے واقعے پر ہم حکومت اور انتظامیہ سے ایک آزاد جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں کوتاہی کہاں ہوئی؟ کیوں ہوئی؟
ذمہ دار کون؟
عوام کے سامنے لایا جائے

24/06/2022

نیوزالرٹ
حکومت کا ‏ایران کے ساتھ سستے بجلی کا معاہدہ ہوگیا،کابینہ کے آئندہ اجلاس میں تمام تفصیلات سامنے لائیں جائیں گے:

15/03/2022

حاجی رحمت علی
نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل
انتخابی نشان ترازو
منجانب۔ انس خان قاضی خیل (انچارج سوشل میڈیا جماعت اسلامی یوتھ ضلع سوات)

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سوات گراسی گراونڈ آمد کے لئے ٹریفک پلان۔٭ شانگلہ، کالام، بحرین، مدین، خوازہ خیلہ ، چارباغ منگ...
15/03/2022

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سوات گراسی گراونڈ آمد کے لئے ٹریفک پلان۔

٭ شانگلہ، کالام، بحرین، مدین، خوازہ خیلہ ، چارباغ منگلور اور سنگوٹہ کے کارکنان اپنے گاڑیاں پیپلز چوک (اقبال روان خان آڈہ )میں پارک کرائیں اور گراسی گراونڈ تک پیدل جائیں۔
٭ علاقہ کوکاری، جامبیل، سنگر، پرونہ وغیرہ کے کارکنان اپنی گاڑیاں کوکارئی نیو آڈہ حاجی بابا روڈ پر پارک کرائیں اور گراسی گراونڈ تک پیدل جائیں۔
٭ علاقہ مینگورہ کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جلسہ کے دن نشاط چوک سے سیدو شریف روڈ بند رہے گا لہذا سیدو شریف جانے والے حضرات آمدورفت کے لئے آمانکوٹ چوک دوجنگے( فیض آباد )روڈ استعمال کریں۔
٭علاقہ مٹہ، بریکوٹ و دیگر اضلاع کے کارکنان اپنی گاڑیاں ایس پی ایس گرلز کالج (ہاکی گراونڈ) نزد قمبر بائی پاس پل، ایس پی ایس بوائز کالج گراونڈ رحیم آباد، پرانا ڈائیو آڈہ ، سپر سوات کوچ آڈہ ، بریکوٹ سوزوکی سٹینڈ ، اور میلہ ڈاگ میں گاڑیاں پارک کرائیں۔
٭ علاقہ اسلامپور، مرغزار، شگئی کے عوام مینگورہ و دیگر علاقہ جات جانے کے لئے آمانکوٹ فیض آباد روڈ استعمال کریں۔
٭ اسلامپور، مرغزار ، شگئی و دیگر علاقہ جات کے کارکنان (چناران) MVE دفتر کے قریب گراونڈ اور عقبہ روڈ پر اپنی گاڑیاں پارک کرائیں۔
٭تصحیل کبل سے جلسہ آنے والے کارکنان کبل پرانا آڈہ میں اپنی گاڑیاں پارک کرائیں۔

01/02/2022

پی ٹی آئی تحصیل کبل کے چئیرمن کا ٹکٹ بدنظمی کا شکار۔۔۔ اہم خاندان مسلم لیگ ن میں شمولیت کیلئے تیار

 تحصیل کبل کے سیاست میں ڈرامائی تبدیلی۔ جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل و سابقہ تحصیل ناظم کبل حاج...
01/02/2022


تحصیل کبل کے سیاست میں ڈرامائی تبدیلی۔ جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کبل و سابقہ تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی کا گراف بڑھنے لگا۔ تحصیل کبل میں دیگر پارٹیوں کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پورے تحصیل کبل کے ہنگامی دورے جاری۔ آج یونین کونسل دیولی کے سینکڑوں خاندان نے حاجی رحمت علی کے حمایت کا اعلان کیا جس سے تحصیل کبل میں جماعت اسلامی کا پوزیشن مستحکم ہوگیا۔۔

(سوات خوازہ خیلہ) DPO سوات سے اپیل ۔۔۔
30/01/2022

(سوات خوازہ خیلہ) DPO سوات سے اپیل ۔۔۔

محفل حسن قرات
30/01/2022

محفل حسن قرات

مینگورہ ویلج کونسل مکان باغ ملا بابا ملکانان پی ٹی ائی ورکرز کا سینئر رہنماء جہانزیب گوگل کے سربراہی میں بلدیاتی الیکشن ...
30/01/2022

مینگورہ ویلج کونسل مکان باغ ملا بابا ملکانان پی ٹی ائی ورکرز کا سینئر رہنماء جہانزیب گوگل کے سربراہی میں بلدیاتی الیکشن اور ویلج کونسل تنظیم سازی کے حوالے سے کارنر میٹینگ نے جلسے کے شکل اختیار کیا،میٹنگ میں کثیر تعداد سے پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی،جہانزیب گوگل اور دیگر مقررین نے واضح کیا کہ انشاء اللہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی ائی 2018 کیطرح 27 مارچ میں بھی کلین سوئپ کریں گے سوات اور خصوص محلقہ PK5 ایم پی اے فضل حکیم کے قیادت میں پی ٹی ائی کا گھڑ بن چکی ہے

30/01/2022

مٹہ باماخیلہ اور خوازہ خیلہ کا دریائے سوات کے تنازعہ پر ایک دوسرے پر فائرنگ ۔

تحصیل کبلجماعت اسلامی تحصیل کبل نے بہترین امیدوار سابق تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی کو میدان میں اتار دیا۔ پچھلے بہترین ...
30/01/2022

تحصیل کبل
جماعت اسلامی تحصیل کبل نے بہترین امیدوار سابق تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی کو میدان میں اتار دیا۔ پچھلے بہترین کارکردگی پر موصوف کو قائد اعظم گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا ہے ل۔ موصوف کے کارکردگی بہترین ہونے کیوجہ سے تحصیل کبل میں جماعت اسلامی کا گراف بڑھ چکا ہے جس سے مخالفین بھی پریشان ہوچکے ہیں۔ عوامی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے حالات بتا رہے ہیں کہ انیوالا چئیرمن حاجی رحمت علی ہی ہوگا

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share