مینگورہ اپڈیٹس

مینگورہ اپڈیٹس To bring new and fresh news to the public of Mingora

24/05/2023
‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 1️⃣7️⃣1️⃣8️⃣پر بھیجیںتصدیقی می...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 1️⃣7️⃣1️⃣8️⃣پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

مفت آٹا/حصول/ہدایاتمفت آٹا فراہم کرنے والے حکام کا عوام سے گزارش اور درج ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین آنے سے پہلے اپن...
27/03/2023

مفت آٹا/حصول/ہدایات

مفت آٹا فراہم کرنے والے حکام کا عوام سے گزارش اور درج ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین

آنے سے پہلے اپنی فری آٹا لسٹ میں اہلیت چیک کریں

اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں۔

اپنی متعلقہ تحصیل اور مقامی پوائنٹ پر تشریف لائیں۔

پوائنٹ پر موجود سٹاف کیساتھ تعاون کریں

ایک شناختی کارڈ پر 10 کلو آٹے کے تین تھیلے دئیے جائیں گے۔

نگران مشیر / ہسپتالوں کا دورہ نگران مشیر برائے صحت کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مٹہ اور ضلع سوات کے پرائیویٹ ہسپتالوں کا د...
27/03/2023

نگران مشیر / ہسپتالوں کا دورہ

نگران مشیر برائے صحت کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مٹہ اور ضلع سوات کے پرائیویٹ ہسپتالوں کا دورہ

صحت سہولت کارڈ کے تحت فراہم کئے جانے والے علاج اور ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا۔

ہسپتال کے سٹور میں جاکر ادویات چیک کئے جہاں پر وافر ادویات موجود تھی

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس جہاں مشکلات ہیں و...
26/03/2023

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

جہاں مشکلات ہیں وہاں مقامی انتظامیہ آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری ایکشن لے۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
‎ ‎

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے کمشنر کے ہمراہ فلور ملوں میں مفت آٹا تقسیم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ کیاافسران کو مستحق...
25/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے کمشنر کے ہمراہ فلور ملوں میں مفت آٹا تقسیم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ کیا

افسران کو مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لانے کی ہدایت کی

چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا بھی جائزہ لیا

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف پاکستانی شہری اب  موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کا...
25/03/2023

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف

پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

ایپ کے ذریعے ہی دستاویزات اپ لوڈ اور فنگر پرنٹس بھی دیے جا سکتے ہیں

چیئرمین نادرا

پشاور/ ضلعی انتظامیہ/ معائنہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منڈیوں کا معائنہایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بولی کے عمل کی نگرانی کی ا...
13/03/2023

پشاور/ ضلعی انتظامیہ/ معائنہ

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منڈیوں کا معائنہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بولی کے عمل کی نگرانی کی اور سرکاری نرخ نامہ جاری کیا

نگرانی کا مقصد گرانفروشی پر قابو پانا ہے

ضلعی انتظامیہ پشاور

Address

Mingora Swat
Mingora

Telephone

+923100571455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مینگورہ اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share