Ji Youth swat Media Cell

Ji Youth swat Media Cell ہمارا مقصد خدا کی زمین پر خدا کا نظام۔ بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع کرنا

16/05/2025
15/05/2025

*حافظ نعیم کا ہر ایک کے لیے واضح پیغام۔۔!!!*🔥✌️🇵🇰❤️

جماعت اسلامی نے کارساز حادثہ کیس میں  متاثرہ خاندان کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا
21/08/2024

جماعت اسلامی نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرہ خاندان کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

ٹیکس نا منظور
20/08/2024

ٹیکس نا منظور

18/08/2024

یک آئی پی پی نے صرف ٪17 کام کیا اور 1500 ارب روپے حاصل کر لئے ، حافظ نعیم نے IPPs کے بعد ITCsکو بھی بے نقاب کردیا

16/08/2024

*اہم اعلان*

حافظ نعیم الرحمن نے 28 اگست بدھ کے دن مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی۔

16/08/2024

میں جانتا ہو تمہارے تکلیفوں کو ۔۔۔۔

انشاء اللّٰہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحصیل مٹہ سے تازہ دم قافلے یکم اگست کو روانہ ہوگی اہلیان تحصیل مٹہ سے خصوصی...
30/07/2024

انشاء اللّٰہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحصیل مٹہ سے تازہ دم قافلے یکم اگست کو روانہ ہوگی اہلیان تحصیل مٹہ سے خصوصی شرکت کی اپیل ہے تمام ساتھی مقامی جماعت اسلامی کے ذمہ دار سے رابطہ کریں۔
نوٹ: روانگی بوقت دوپہر 1 بجے مٹہ بازار سے ہوگی۔
دھرنا لیاقت باغ 2024






Hafiz Naeem ur RehmanJamati Thoughts

17/06/2024

تمام امت مسلمہ کو عید الضحیٰ مبارک ہو

Address

Kanju Chowk
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth swat Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category