14/09/2025
اہم اطلاع اور احتیاطی پیغام ⚠️
آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا (احسان میڈیکل ہال، بشام چوک) پر کپڑے بیچنے کے بہانے آئے۔ بلال کی جیب میں تقریباً 70 ہزار روپے تھے۔ ان میں سے ایک شخص نے کہا: "پیسے مجھے گننے دو" … بلال نے اعتماد کر کے پیسے دیے لیکن وہ شخص پیسے لے کر باہر نکلا اور پھر موقع سے بھاگ گیا۔
یہ لوگ معصوم عوام کو کپڑے بیچنے کے بہانے دھوکہ دیتے ہیں۔
میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ان دھوکے بازوں سے بچیں، اور اگر کہیں یہ لوگ نظر آئیں تو براہِ کرم فوراً مجھ سے رابطہ کریں۔
🙏🏼 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی اور ان کا شکار نہ بنے۔