Swat Khabruna

Swat Khabruna Our aim is to bring you all the news of swat

28/06/2024

برینڈڈ اور معیاری کپڑے اب مناسب قیمتوں میں!
زری وومن کلاتھنگ۔۔سٹی سنٹر فیز 2 قمبر سوات

یہاں ایماندار اور اپنے کام سے کام رکھنے والے سرکاری عہدیدارکسی کو پسند نہیں۔ پاکستان کے ہر ادارے کا یہی حال ہے۔
04/06/2024

یہاں ایماندار اور اپنے کام سے کام رکھنے والے سرکاری عہدیدارکسی کو پسند نہیں۔ پاکستان کے ہر ادارے کا یہی حال ہے۔

25/10/2023

روشن سپیشیلائزڈ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سنٹر
گذشتہ ایک عرصے سے علاقے کے عوام کو صحت کے شعبے میں معیاری سہولیات اور خدمات فراہم کررہا ہے۔ اپنے قابل اور پروفیشنل ڈاکٹرز کی زیرنگرانی، علاقے کے عوام کی خدمت کا ہمارا یہ عزم اسی طرح جاری رہے گا۔

ہماری بہترین سہولیات اور آپ لوگوں کے اعتماد کی بدولت، روشن سپیشیلائزڈ ہاسپٹل اب ائ ایس او سرٹیفائڈ ہسپتال بن گیا ہے۔

ائ ایس او سرٹیفیکیشن صرف ان اداروں کو ملتی ہے جن کی سہولیات اور خدمات عالمی معیار کے مطابق ہوتی ہیں۔ روشن سپیشلائزڈ ہاسپٹل کا شمار اب پاکستان کے ان بڑے اسپتالوں میں ہوتا ہے، جنہیں عالمی معیار کا حامل قرار دے کر آئ ایس او سرٹیفیکیشن دی گئ ہے۔ جو ہمارے ساتھ ساتھ پورے سوات کے لیے باعث فخر ہے۔

روشن سپیشیلائزڈ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر
اپنے سپیشلائزڈ ڈاکٹرز اور پروفیشنل سٹاف کی زیرنگرانی
آپ کو
سٹینڈرڈ اور جدید مشینری سے لیس او ٹی
معیاری اور ہائ جینک پرائیوٹ رومز
چوبیس گھنٹے گائنی، این آئ سی یو، آئ سی یو
اور وسیع کار پارکنگ کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

ہیلتھ انشورنس کی خدمات میں سول ایوی ایشن اور صحت کارڈ جیسے پروگرامز کا ٹرسٹڈ ادارہ
روشن سپیشیلائزڈ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر
سیدو شریف سوات

27/08/2023
14/08/2023
21/05/2023

انتقال پرملال

احمد علی کی بھتیجی، مرحوم اکبر علی کی صاحبزادی انتقال کرگئیں۔
مرحومہ، نعیم علی، نسیم علی، صدیق علی کی ہمشیرہ اور حیدر علی، سید علی کی بھتیجی تھیں۔ نماز جنازہ آج صبح ۱۱ بجے مینگورہ جنازگاہ میں ادا کی جاۓ گی۔ فاتحہ خوانی محلہ برہان خیل حیات آباد میں ہوگی۔
(21.5.2023)

19/04/2023
04/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
‎ ‎

Address

Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Khabruna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share