Roznama Swat

Roznama Swat Roznamaswat is National based online news Agency,provide latest updates around the country,ronamaswat

31/01/2024



ریحان زیب شہید ہوگیا،باجوڑ میں سوگ کا سماء،

شیر تھا اس لیے  ڈرتے تھے بہت ظلم ہوا ہے ۔اب تو اس سیٹ کو ریحان زیب کے خاندان میں کسی کو دی کر ساری سیاسی لوگ ان کے حق می...
31/01/2024

شیر تھا اس لیے ڈرتے تھے
بہت ظلم ہوا ہے ۔
اب تو اس سیٹ کو ریحان زیب کے خاندان میں کسی کو دی کر ساری سیاسی لوگ ان کے حق میں دستبردار ہو جائے۔

فضل حکیم صاحب سے نظریاتی اختلاف ضرور ہے لیکن بحثیت بڑے وہ میرے لیئے قابل احترام ہے۔ کل رات سے مجھے سینکڑوں لوگوں نے یہ ت...
31/01/2024

فضل حکیم صاحب سے نظریاتی اختلاف ضرور ہے لیکن بحثیت بڑے وہ میرے لیئے قابل احترام ہے۔ کل رات سے مجھے سینکڑوں لوگوں نے یہ تصویر واٹس ایپ پر بھیجی ۔ مجھے نہیں پتا یہ تصویرکس نے ایڈیٹ کرائی ہے ۔ لیکن جس نے بھی کی ہے۔ میں اس کی سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔میرا مقابلہ صرف فضل حکیم سے نہیں ہے۔ میرے مقابلے میں کئی اور لوگ بھی ہیں۔ اس لئے آپ سب سے گزارش کرونگا۔ کہ سیاست اپنی جگہ لیکن کم از کم کسی بڑے کی اسطرح تضحیک کرنا بلکل نامناسب ہے۔
سعد خان ۔

31/01/2024

31/01/2024
30/01/2024

‏سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس، دس سال قید کی سزا سنادی گئی۔

29/01/2024

قران شریف کی بے حرمتی کرنے والوں پر ہزار بار لعنت بھیجتا ہوں اور مخالفین سے درخواست کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے اس پاک کلام کو سیاست کی پروپیگنڈے کے لیے استعمال نہ کرے

28/01/2024

کراچی میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

26/01/2024

حیات اباد فیز 7 مسجد میں جمعہ کے نماز کے دوران عوام اور امام مسجد کے درمیان لڑاٸی
مسجد امام نے ممبر پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف باتیں کی جس پر نمازی غصہ ہوگئے اور امام کو ممبر پر سیاسی گفتگو سے منع کردیا۔

ووٹ ڈالتے وقت اس وقت کو بھی یاد لاٸے۔۔
25/01/2024

ووٹ ڈالتے وقت اس وقت کو بھی یاد لاٸے۔۔

Address

Haji Baba Chowk Albasit Plaza 2nd Floor Mingora Swat
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roznama Swat:

Share