SCN-Digital

SCN-Digital swat city news

ترجمان قامی تڑون جرگہ سوات عرفان چٹان خان اہم انکشاف
11/09/2026

ترجمان قامی تڑون جرگہ سوات عرفان چٹان خان اہم انکشاف

11/09/2026

سوات: کبل میں بیٹے نے مبینہ طور پر باپ کو ف ائ رن گ کرکے ق ت ل کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور فل...
11/09/2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کا بنیادی مقصد تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم قائداعظم کی عظیم قیادت اور سیاسی بصیرت کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کیا اور ایک آزاد ملک کے حصول کی راہ ہموار کی۔

شہباز شریف نے کہا کہ قائداعظم نے قیامِ پاکستان کے بعد ملک کو درپیش مالی اور انتظامی مشکلات کا بھی بہادری اور سمجھداری سے سامنا کیا،

خصوصاً پشتون نوجوانوں کو کسی بھی سیاسی تصادم میں قربانی کا ایندھن نہ بنایا جائے۔
11/09/2026

خصوصاً پشتون نوجوانوں کو کسی بھی سیاسی تصادم میں قربانی کا ایندھن نہ بنایا جائے۔

پشاور کے نواحی علاقے رحمان بابا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران پولیس کے زیرِ حراست اجتماعی زیادتی کیس کے چار ملزمان ہلا...
11/09/2026

پشاور کے نواحی علاقے رحمان بابا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران پولیس کے زیرِ حراست اجتماعی زیادتی کیس کے چار ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا اور جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ ملزمان پر اسلحے کے زور پر ہمسایہ خواتین کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام تھا۔

اسلام آباد کی انسدادِ دہ ش ت گردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان ک...
10/09/2026

اسلام آباد کی انسدادِ دہ ش ت گردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت نے تھانہ رمنا کے ایس ایچ او کو حکم دیا ہے کہ چاروں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ چاروں کے خلاف مقدمہ نمبر 975/24 میں دہ ش ت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔۔

*تھانہ بنڑ پولیس کی کامیاب کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ لیپ ٹاپ، سی پی یوز، سکرینیں اور سٹیبلائزر برآمد...
10/09/2026

*تھانہ بنڑ پولیس کی کامیاب کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ لیپ ٹاپ، سی پی یوز، سکرینیں اور سٹیبلائزر برآمد*

سوات: ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے سخت نوٹس پر ایس ایچ او تھانہ بنڑ سرباز خان نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر تکنیکی شواہد کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ملزم جواد ولد معراج ساکن شگئی سیدو کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک لیپ ٹاپ، دو عدد سی پی یوز، دو عدد سکرینیں اور ایک عدد سٹیبلائزر برآمد کر لیا گیا ہے۔

ترجمان سوات پولیس

پی ٹی آئی نے 13 سالوں میں بہت مال کمایا ہے، ایک قصائی اب پورے سوات کا مالک ہے اور ایک آٹے کی دکان والا سرینا ہوٹا کا مال...
10/09/2026

پی ٹی آئی نے 13 سالوں میں بہت مال کمایا ہے، ایک قصائی اب پورے سوات کا مالک ہے اور ایک آٹے کی دکان والا سرینا ہوٹا کا مالک ہے، اختیار ولی

09/09/2026

سوات مدین میں افسوس ناکہ واقعہ

سوات نیب کی چارباغ پولیس کے ہمراہ کارروائی، 40 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل میں مطلوب مل زم صحب الدین، سکنہ پٹن کوہستان ح...
09/09/2026

سوات نیب کی چارباغ پولیس کے ہمراہ کارروائی، 40 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل میں مطلوب مل زم صحب الدین، سکنہ پٹن کوہستان حال دکوڑک، گرفتار، پشاور منتقل کردیا گیا۔ مل زم اہم اسکینڈل میں ملوث ہے، فیاض ظفر۔

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SCN-Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SCN-Digital:

Shortcuts

Share