Beautiful Videos of Life

Beautiful Videos of Life جو لوگ پہاڑوں سے محبت کرتے ہیں ہم بھی ان سے محبت کرتے ہیں ❤️♥️💔💗💓

Eid mubarak to all dear friends
07/06/2025

Eid mubarak to all dear friends

04/06/2025
04/06/2025

*آم کھانے کے بعد کولڈ ڈرنک نہ پیئے!
آم کھانے کے بعد کوئی بھی کولڈ ڈرنک یا سافٹ ڈرنک نہ پیئے۔ آم میں موجود سائٹرک ایسڈ اور کولڈ ڈرنک میں کاربونک ایسڈ ملا کر جسم میں نقصان پیدا کرتا ہے۔ اس وقت آم کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ برائے.اس پیغام کو اپنے تمام پیاروں تک پہنچائیں۔

مجھ سے جلے مت، اللہ آپ کو بھی نیک بیویاں عطا فرمائے۔شانگلہ کے 90 سالہ بابا کا شادی کے بعد نوجوانوں کو جواب
01/06/2025

مجھ سے جلے مت، اللہ آپ کو بھی نیک بیویاں عطا فرمائے۔
شانگلہ کے 90 سالہ بابا کا شادی کے بعد نوجوانوں کو جواب

27/05/2025

ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دنیا کو پاکستان کا موقف سمجھانے والی محترمہ صائمہ الیاس صاحبہ...
27/05/2025

اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دنیا کو پاکستان کا موقف سمجھانے والی محترمہ صائمہ الیاس صاحبہ بصارت سے محروم ہیں مگر بصیرت سے مالا مال ہیں ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمایندہ محترمہ صائمہ الیاس صاحبہ انگریزی ادب میں ایم اے، جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے فل برائٹ اسکالر شپ اور سی ایس ایس کے امتحان میں چھٹی پوزیشن حاصل کر چکی ہیں، صائمہ الیاس صاحبہ کے ایک بھائی یوسف سلیم صاحب بھی بصارت سے محروم ہیں اور پاکستان کے پہلے نابینا جج ہیں ان کی ایک بہن بھی نابینا ہیں اور لیکچرار ہیں، یہ بلند ہمت خاندان پاکستان اور ہم سب پاکستانیوں کا فخر ہے _
سیلیوٹ ٹو صائمہ الیاس فیملی ❤️،،✌️✌️✌️✌️✌️

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✌

26/05/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me tokeep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Videos of Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share