
19/01/2025
*گمشدہ شخص کی اطلاع*
محمد بہادرسکنہ چکیسر شانگلہ جو گزشتہ چند گھنٹوں سے کانجو ٹاؤن شپ کے علاقے سے لاپتہ ہیں(یہاں پر مہمان تھا)۔ وہ آخری بار بھورے کپڑوں، کالے جوتوں بھورے چادر اور پکول میں دیکھے گئے تھے۔
اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہ کرم ان نمبروں پر رابطہ کریں:
03438868205 ہارون رشید:
03420589388 عمران:
براہ کرم اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ ان کو ڈھونڈنے میں مدد مل سکے!