Swat دہ یوسفزوریاست

Swat دہ یوسفزوریاست The history of Swat valley goes back to around 2000 years ago. It was known as Udyana and later the name was changed to Suvastu.

Until 1969, Swat was part of the Yusufzai State of Swat, a self-governing princely state.

26/07/2025
23/07/2025

چالیار مدرسے میں تشدد سے جانبحق ہونیوالے بچے فرحان کا والد ان کے کیا تاثرات اور مطالبات ہیں مزیدتفصیل دیکھئےں "

سوات: خوازہ خیلہ کے ایک مدرسے میں طالبعلم پر مبینہ تشدد اور مشتبہ موت کے واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔ ...
22/07/2025

سوات: خوازہ خیلہ کے ایک مدرسے میں طالبعلم پر مبینہ تشدد اور مشتبہ موت کے واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔ عوامی ردعمل کے پیشِ نظر تحصیل انتظامیہ نے مدرسے کو عارضی طور پر بند کر کے سیل کر دیا۔

22/07/2025

سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ساتھ جاۓ سکول ہو یا مدرسہ اپنے بچوں کے حفاظت یقینی بنانے کے لیے ان کے ساتھ جائیں اگر اپنی بچوں اور بچیوں کے زندگی پیاری ہے بس اس کے علاؤہ میں کچھ نہیں کہوں گا افسوس ہے کہ یہ دینی مدارس میں یہ سب ہو رہا ہے تو زرا سوچیئے گا کہ سکول کالجز اور یونیورسٹیز میں کیا حالات ہوں گے!

21/07/2025

خوازہ خیلہ چالیار میں مدرسہ کے طالب علم پر کس طرح تشدد کیا گیا؟ کتنے قہری حضرات نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا؟ بچے نے کس طرح سانسیں گنوادی؟ دوسرے طالب علم کا لرزہ خیز بیان

21/07/2025

خوازہ خیلہ کے مدرسے میں انسانیت کو روند دیا گیا…!
فرحان تو دنیا سے چلا گیا،
لیکن اب سامنے آئی ویڈیو نے روح تک ہلا دی —
اور بھی معصوم بچے، زخموں کی چوٹ لیے، آنکھوں میں خوف،
کانپتے بدن، لرزتی آواز میں صرف ایک فریاد:
"استاد سے بچا لو…!"
مدرسہ، جہاں دعاؤں کی صدائیں ہونی تھیں،
وہاں آج سسکیاں، چیخیں اور ظلم کی گونج ہے۔
یہ تعلیم نہیں… درندگی ہے۔

21/07/2025

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں موسلادھار بارش

17/07/2025

سانحہ سوات میں لاپتہ سیالکوٹ کے سیاح بچے کی لاش 21 دن بعد دریائے سوات میں بریکوٹ کے مقام پر برآمد کرلی گئی۔

15/07/2025

حکومت نے مہنگائی سے ستائے ہوئے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔پیٹرول 5 روپے 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا۔

10/07/2025

باجوڑ ۔عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب پر شنڈئی موڑ میں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا ،مولانا خان زیب ساتھی سمیت آللہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے پولیس

05/07/2025

ګرچمک کى سات بارش شروع سوات مينګوره

روس افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
03/07/2025

روس افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

مزید پڑھیں

Address

Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat دہ یوسفزوریاست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share