06/06/2018
پشاورہائی کورٹ مینگوربینچ
۔۔۔۔۔۔
سوات:پشاورہائی کورٹ مینگور بینچ نے سوات کے8حلقوں کی حلقہ بندیوں پر فیصلہ سنادیا
سوات: فیصلہ ڈویژن بینچ کے جسٹس قلندرعلی خان اور جسٹس غضنفرعلی نے سنایا
سوات:قومی اسمبلی کے 3اور صوبائی اسمبلی کے 5حلقوں کی حلقہ بندیوں پر نظرثانی کا حکم دیدیا
سوات:ان حلقوں میں این اے 2،این اے 3اور این اے 4حلقے شامل ہیں
سوات: پی کے 4سے پی کے 8تک کے 5حلقں کی حلقہ بندیوں پر بھی نظرثانی کا حکم دیا گیا
سوات:حلقہ بندیوں کے خلاف امیدواروں سمیت مکینوں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں
سوات: تین صوبائی حلقوں پی کے 2،پی کے 3اور پی کے 9پر کوئی اعتراض جمع نہیں کیا گیا