23/09/2026
🎉 دلی مبارکباد! 🎉
یوسف علی خان کو صدر، یونس خان کو سینئر نائب صدر اور فراز احمد کو نائب صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ تینوں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تاجران، کارخانہ داروں اور کاروباری برادری کی بھرپور خدمت اور نمائندگی کریں گے۔
انشاءاللہ 🤲
احسان اللہ قاضی
سماجی و سیاسی ورکر