The Voice Of Waziristan

The Voice Of Waziristan شمالی وزیرستان کے تازہ ترین صورت حال جاننے کےلئے ہماری چینل لائک کریں ۔

اعلان برائے گمشدگی ۔ چار اکتوبر سے   مدرسہ روصہ شوئی خیل باکی خیل سے کہیں ناراض ہوکر گم ہوگئے ہیں اگر کسی کو اس بچوں کے ...
18/10/2024

اعلان برائے گمشدگی ۔
چار اکتوبر سے مدرسہ روصہ شوئی خیل باکی خیل سے کہیں ناراض ہوکر گم ہوگئے ہیں اگر کسی کو اس بچوں کے بارے میں معلومات ہو تو مہربانی کرکے ہم سے درجہِ ذیل نمبروں پر رابط کریں فیملی والے سحت اذیت میں مبتلا ہیں لہذا ان کے جگر گوشوں کو ڈھونڈنے میں مدد کیجئے
03229134182
03345863663
فاروق باقی خیل ولد تاجوالی خان شوئی خیل

04/10/2024

کرک سے تعلق رکھنے والی ایک بہن کی فریاد ۔
03339417842 فرمان ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03355820780 رابیہ ناصر یو پیسہ اکاؤنٹ ۔

30/09/2024

انشاء اللہ حدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔ مزید تفصیل ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں ۔
جو بھی وزیرستان کے غرباء ، یتماء ، مساکین اور بیواؤں کے ساتھ مدد کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی درجہ ذیل واٹسپ ، ایزی پیسہ یا جازکیش اکاؤنٹ پر جمع کرسکتے ہیں ۔ 03345828059

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن . شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں ملاگان سے تعلق رکھنے والا افسر ایوب استاد ک...
27/06/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن .
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں ملاگان سے تعلق رکھنے والا افسر ایوب استاد کو بھی دعاؤں میں یاد رکھنا ۔ افسر ایوب ایک اچھے اخلاق کے مالک تھے الله تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے ۔
نمازِ جنازہ اج 27-6-2024 جمعرات 7:00 بجے اپنے آبائی قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے موسکی اور حسوخیل کے پردیسی بھائیوں کا جبیل میں عید کے دوران تصویری جھلکیاں ۔
18/06/2024

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے موسکی اور حسوخیل کے پردیسی بھائیوں کا جبیل میں عید کے دوران تصویری جھلکیاں ۔

خوشخبری/ایپی فقیر پراپرٹی/لاچی/مولانا امین الله ، فیاض داوڑ شمالی وزیرستان ، جنوبی وزیرستان ، بنوں ، لکی ، کرک اور اس پا...
24/05/2024

خوشخبری/ایپی فقیر پراپرٹی/لاچی/مولانا امین الله ، فیاض داوڑ
شمالی وزیرستان ، جنوبی وزیرستان ، بنوں ، لکی ، کرک اور اس پاس کے لوگوں کےلئے خوشخبری ۔ ایپی فقیر پراپرٹی لاچی میں پلاٹوں کی خرید وفروخت تیزی سے جاری ہیں لہذا جو بھی پلاٹ لینا چاہتے ہیں وہ درجہ ذیل نمبروں پر رابط کرکے موقع سے فائدہ اٹھائے ۔ برائے رابطہ ۔
مولانا امین الله ۔ 03369963660 ۔ 03109791608
فیاض داوڑ ۔ 03365720133
نوٹ : دی وائس آف وزیرستان پوسٹ کا سکرین شاٹ لےکر جائے وہاں پر اپ کو حصوصی رعایت مل سکیں گے ہیں ۔

16/05/2024

ایک مریض شوہر کےلئے بیوی کی درد بھری داستان اور عوام الناس سے اپیل ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03466127334

اعلان گمشدگی برائے گمشدگی ۔  شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں کھجوری مدی خیل وزیر سے تعلق رکھنے والا خوب ریاض فرزند عبدا...
28/04/2024

اعلان گمشدگی برائے گمشدگی ۔
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں کھجوری مدی خیل وزیر سے تعلق رکھنے والا خوب ریاض فرزند عبدالرخمن( عرف ) لنگرخان کا بیٹا عمر 10سے 12 سال25 اپریل 2024 کو گھر سے میرعلی بازار گیا تھا اور میرعلی بازار میں غربت کی وجہ سے خاٹیل (دیسی جارجیر) بھیج رہا تھا ۔ لیکن ابھی تک گھر واپس نہیں آیا برائے مہربانی اگر کسی کو اس بچے کے حوالے سے معلومات ہو تو درجہ ذیل نمبرز پر رابط کریں ۔
ماں اور باپ اس وقت دونوں سخت حالات سے گزر رہی ہیں ۔
03338989257
03258412412

19/04/2024

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا مفتی مولانا امان اللہ کا امتہ مسلمہ کے نام اہم پیعام ۔

16/04/2024
09/04/2024

شمالی وزیرستان / عیدالفطر / گواہان / ۔
شمالی وزیرستان غیر سرکاری روئت ہلال کمیٹی 35 سے زائد گواہان سے گواہی لے کر عیدالفطر کا اعلان کردیا ۔ حیدر خیل جامع مسجد کے مؤذن نیک مالی خان نے لاوڈ سپیکر کے ذریعے باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے ۔
تمام امت مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو ۔

Address

Gulshan
Mir Ali
2840

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice Of Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share