Talent Hunt Waziristan

Talent Hunt Waziristan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talent Hunt Waziristan, Talent Manager, Mir Ali.

 #انٹرویو ( ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان)Waziristan Institute of Agriculture and Health Sciences  میں منعقد انٹرویو کو 09/06/2024 ...
16/06/2024

#انٹرویو ( ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان)
Waziristan Institute of Agriculture and Health Sciences
میں منعقد انٹرویو کو 09/06/2024 کے دن بہترین طریقہ سے اختتام پذیر ہوا جس کے پینل میں وزیرستان کے ہونہار اور مخلص اساتذہ کرام محترم ثاقب صاحب ، عمر فاروق صاحب ، ارشد اللّٰہ صاحب اور ڈاکٹر محمد یوسف شامل تھیں ۔
اسطرح شفاف طریقے سے امتحانات وزیرستان کے تعلیم وترقی میں بہتری لا سکتے ہیں ۔

 #مبارکبادٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان کی طرف سے مندرجہ ذیل سکول کے مالکان، پرنسپل اور اساتذہ کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ...
07/06/2024

#مبارکباد
ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان کی طرف سے مندرجہ ذیل سکول کے مالکان، پرنسپل اور اساتذہ کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کے طلباء نے نمایاں پوزیشن حاصل کر کے انٹرویو کے لئے سلیکٹ ہوگئیں ہیں۔
1. النور پبلک ہائی سکول شیراتلہ
2. احساس مڈل سکول اینڈ کالج عیدک میرعلی
3. اسلامیہ مڈل سکول اینڈ کالج عیدک میرعلی
4. خیدر پبلک ہائی سکول اینڈ کالج خیدر خیل
5. آعظم پبلک ہائی سکول اینڈ کالج گاؤں اکیم خیل میرعلی
6. دی کریسنٹ سکول اینڈ کالج میرعلی
7. صادق پبلک سکول اینڈ کالج میرعلی

نوٹ: انٹرویو اتوار کے دن 9/06/2024 بوقت 09:30 AM کو وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز میں کنڈکٹ کیا جائیگا۔

  کیٹگری B (نہم اور دہم جماعت) کے تمام طلباء کو اچھے نمبرز حاصل کرنے پر وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنس...
05/06/2024


کیٹگری B (نہم اور دہم جماعت) کے تمام طلباء کو اچھے نمبرز حاصل کرنے پر وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#نوٹ: ٹیسٹ میں حصہ لینے والے جس کسی طلباء کو اپنے نمبروں کی کمی و بیشی کا شقوش وشبہات ہو وہ دو دن کے اندر اندر اپنے نمبروں کا ریچیکینگ کرسکتیں ہیں۔
Talent Hunt Waziristan

  کیٹگری A (ساتویں اور آٹھویں جماعت) کے تمام طلباء کو اچھے نمبرز حاصل کرنے پر وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ...
05/06/2024


کیٹگری A (ساتویں اور آٹھویں جماعت) کے تمام طلباء کو اچھے نمبرز حاصل کرنے پر وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#نوٹ: ٹیسٹ میں حصہ لینے والے جس کسی طلباء کو اپنے نمبروں کی کمی و بیشی کا شقوش وشبہات ہو وہ دو دن کے اندر اندر اپنے نمبروں کا ریچیکینگ کرسکتیں ہیں۔
Talent Hunt Waziristan

ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان سے وابستہ تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ۔♥️
03/06/2024

ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان سے وابستہ تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ۔♥️

ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان - ٹیسٹ" کل یعنی بمورخہ 02/06/2024 بوقت 10:30 کو وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز، جن...
01/06/2024

ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان - ٹیسٹ" کل یعنی بمورخہ 02/06/2024 بوقت 10:30 کو وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز، جنید احمد کوٹ، گاؤں خدی، تحصیل میرعلی شمالی وزیرستان میں کنڈکٹ کیا جائیگا ۔
یاد رہے کہ طلباء کیلئے ٹیسٹ سنٹر میں بھی رول نمبر سلپ حاصل کرنے کی سہولت موجود ہے ۔

رابطہ نمبر: 0928220247/ 03358334040/ 03185729901

تمام طلباء جس نے " ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ" کے لئے داخلہ کیا ہے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیسٹ بمورخہ 02/06/2024 بوقت 10:30 کو وز...
30/05/2024

تمام طلباء جس نے " ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ" کے لئے داخلہ کیا ہے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیسٹ بمورخہ 02/06/2024 بوقت 10:30 کو وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز، جنید احمد کوٹ، گاؤں خدی، تحصیل میرعلی شمالی وزیرستان میں منعقد کیا جائیگا ۔ اپنا رول نمبر سلپ متعلقہ بک ڈپو ( سٹیشنری) سے حاصل کریں یا وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز سے رابط کر کے حاصل کریں ۔
1. اورنگزیب بک ڈپو گاؤں خدی میرعلی
2. یونس بک ڈپو گاؤں عیدک میرعلی
3. عمیر بک ڈپو آمن مارکیٹ میرانشاں
4. صدام بوک ڈپو نواب مارکیٹ میرعلی بازار
5. کوثر بک ڈپو میرعلی
رابطہ نمبر: 0928220247/ 03358334040/ 03185729901

تمام طلباء جنہوں نے " ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان ٹیسٹ " کے لئے  داخلہ کیا ہے وہ اپنا فارم اگلے دو دن میں وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ا...
26/05/2024

تمام طلباء جنہوں نے " ٹیلنٹ ہنٹ وزیرستان ٹیسٹ " کے لئے داخلہ کیا ہے وہ اپنا فارم اگلے دو دن میں وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز، جنید کوٹ گاؤں خدی، میرعلی شمالی وزیرستان میں جمع کریں یا مندرجہ ذیل بک ڈپو کے پاس جمع کریں ۔تغیر کرنے پر انتظامیہ ذمدار نہیں ہوگی۔
یاد رہے کہ ٹیسٹ 2/6/2024 وقت 10:30 کو بمقام وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز میں منعقد ہوگا ۔
بک ڈپو:
1. اورنگزیب بک ڈپو گاؤں خدی میرعلی
2. یونس بک ڈپو گاؤں عیدک میرعلی
3. عمیر بک ڈپو آمن مارکیٹ میرانشاں
4. صدام بوک ڈپو نواب مارکیٹ میرعلی بازار
5. کوثر بک ڈپو میرعلی
6. شفی اللّٰہ بک ڈپو محمد خیل تحصیل دتہ خیل
7. گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سپین وام
رابطہ نمبر: 0928220247/ 03358334040

Waziristan وزیرستان Talent Hunt test
20/05/2024

Waziristan وزیرستان Talent Hunt test

تمام طلباء جس نے " Talent Hunt Waziristan " ٹیسٹ کے لئے داخلہ کیا ہے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیسٹ بمورخہ 02/06/2024 بوقت 10:30 کو وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز، جنید احمد کوٹ، گاؤں خدی، تحصیل میرعلی شمالی وزیرستان میں منعقد کیا جائیگا ۔

تمام طلباء جس نے " ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ" کے لئے داخلہ کیا ہے وہ اپنے کٹیگری کے مطابق مندرجہ ذیل نساب میں تیاری مکمل کریں ۔
Category-A
7th class books ( 65%)
8th class books ( 35% )
1. Science 20 MCQs
2. Mathematics 20 MCQs
3. Pakistan study's 10 MCQs
4. Urdu 10 MCQs
5. English 10 MCQs
6. Islamic studies 10 MCQs

Category -B
9th class books Only
1. Biology 18 MCQs
2. Physics 18 MCQs
3. Chemistry 18 MCQs
4. Mathematics 11 MCQs
5. English 5 MCQs
6. Pakistan studies 5 MCQs
7. Islamic History 5 MCQs

مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں: 0928220247/03358334040/03185729901

تمام طلباء جس نے " ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ" کے لئے داخلہ کیا ہے وہ اپنے کٹیگری کے مطابق مندرجہ ذیل نساب میں تیاری کریں ۔Category-...
19/05/2024

تمام طلباء جس نے " ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ" کے لئے داخلہ کیا ہے وہ اپنے کٹیگری کے مطابق مندرجہ ذیل نساب میں تیاری کریں ۔
Category-A
7th class books ( 65%)
8th class books ( 35% )
1. Science 20 MCQs
2. Mathematics 20 MCQs
3. Pakistan studies 10 MCQs
4. Urdu 10 MCQs
5. English 10 MCQs
6. Islamic studies 10 MCQs

Category -B
9th class books Only
1. Biology 18 MCQs
2. Physics 18 MCQs
3. Chemistry 18 MCQs
4. Mathematics 11 MCQs
5. English 5 MCQs
6. Pakistan studies 5 MCQs
7. Islamic History 5 MCQs

مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں: 0928220247/03358334040/03185729901

مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں: 0928220247

خوشخبری: وزیرستان میں تعلیم کی سطح کو بہتر بنانے کیلئے، ساتویں، آٹھویں، نہم اور دہم کلاس کے طلباء کے لیے ایک خاص امتحانی...
12/05/2024

خوشخبری:

وزیرستان میں تعلیم کی سطح کو بہتر بنانے کیلئے، ساتویں، آٹھویں، نہم اور دہم کلاس کے طلباء کے لیے ایک خاص امتحانی ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیسٹ کا نام "وزیرستان ٹیلنٹ ہنٹ" ہے، اور اسے وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹیسٹ معاشرتی، اخلاقی اور معاشی طور پر طلباء کی بہتری کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

"وزیرستان ٹیلنٹ ہنٹ" کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے گروپ میں ساتویں اور آٹھویں کلاس کے طلباء کے لیے MCQs (80%) اور انٹرویو (20%) شامل ہوگا۔ اس گروپ کے امتحان میں ساتویں اور آٹھویں کلاس کے نصاب کا استعمال ہوگا۔ دوسرے گروپ میں صرف نہم کلاس کے نصاب کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔

یاد رہے کہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15/05/2024 ہے۔ ٹیسٹ کے بعد، پوزیشن ہولڈرز کو انعامات اور مالی تعاون دیا جائے گا تاکہ وہ اپنے تعلیمی اخراجات اور سفر کی فراہمی کر سکیں۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
0928-220247
واٹس ایپ اور ایزی پیسہ:
03185729901 / 03349494993

Address

Mir Ali
28170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talent Hunt Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category