23/09/2026
قومی رہنما منظور پشتین کا بڑا بیٹا ہیواد!
ہیواد نے دو سال سے اپنے والد کو نہیں دیکھا، یہ بچہ دو دن پہلے اپنے گھر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے اراکین کی ایک بیٹھک میں بیٹھا ہوا تھا، رات گیارہ بجے تحریک کے ایک ساتھی نے اس سے کہا کہ جاؤ سو جاؤ دیر ہو گئی ہے، ہیواد نے جواب دیا کہ میں یہیں بیٹھوں گا تاکہ لوگوں کی باتیں سن سکوں، اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ شاہین کے گھونسلے سے شاہین ہی اڑتا ہے۔
Manzoor Ahmad Pashteen