28/07/2025
#خوشخبری
وزیرستان اور گردونواح کے تمام میٹرک پاس طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں مختلف ڈپلومہ پروگرامز اب وزیرستان کے ایک منفرد اور معیاری تعلیمی ادارے، سینا پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ ، سے بآسانی اور رعایتی فیس کے ساتھ حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
1. ہیلتھ
2. ڈینٹل
3. سرجری
4. فارمیسی
5. پیتھالوجی
6. کارڈیالوجی
7. ریڈیالوجی
8. اینستھیزیا
سینا پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ - شمالی وزیرستان کے تمام منیجمنٹ اسٹاف کے کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے مقامی سطح پر بہترین تعلیم کے مواقع فراہم کرکے وزیرستان کے طلباء کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی راہ ہموار کی۔
نوٹ: داخلے محدود نشستوں پر میرٹ کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔
رابطہ کریں:
03232200035 / 0929220247 /03373738039/ 03185729901
゚viralfbreelsfypシ゚viral