اسلامی بیانات

اسلامی بیانات 💪💪مزاحمت 💪👉🦾

04/07/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

وزیرستان اور ریاست فیصلے سوچ سمجھ کر کیجئے، ریاست کو بلوچستان کی تاریخ سے سیکھنا ہوگا۔ بی ایل اے جیسے گروہوں کی بنیاد بی...
04/07/2025

وزیرستان اور ریاست فیصلے سوچ سمجھ کر کیجئے، ریاست کو بلوچستان کی تاریخ سے سیکھنا ہوگا۔ بی ایل اے جیسے گروہوں کی بنیاد بیرونی سازش نہیں تھی بلکہ #اندرونی #ناانصافی، #وسائل کی #غیرمنصفانہ #تقسیم، اور #پسماندہ علاقوں کے #تعلیم یافتہ #نوجوانوں کو #دیوار سے لگانے کا نتیجہ تھی۔ #قوم پرست نوجوان جب اپنے #وسائل سے باخبر ہوتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ ان کے ساتھ #سوتیلی ماں جیسا سلوک ہو رہا ہیں #وسائل کا بہاؤ کسی اور صوبے کی طرف ہیں اور ان کے علاقے کو صرف #دہشتگردی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے تو #ردعمل پیدا ہوتا ہے۔
آج #وزیرستان کے حالات اسی دہانے پر کھڑے ہیں۔ ہم #ریاست سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا، #آپریشن جیسے بڑے فیصلے #جذبات سے نہیں بلکہ #دانش، انصاف اور #مشاورت سے کریں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ #وزیرستان میں بھی ایک نیا باخبر، #مایوس اور ناراض #نوجوانوں کا گروہ #جنم لے ایک اور #بی ایل اے کی شکل میں۔
ہمیں #امن چاہیے، مگر #امن صرف #بندوق سے نہیں، #انصاف، برابری، اور اعتماد سے آتا ہیں وہ اعتماد آپ اپنے پالیسی بدل کر حاصل کر سکتے ہیں
مظلوم قوم کا ترجمان copy

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ ...
04/07/2025

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعاليٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد اسے (سینوں سے) اُٹھا نہیں لے گا، بلکہ یوں اٹھائے گا کہ علماء کو ان کے علم سمیت اٹھالے گا۔ پھر باقی جاہل لوگ رہ جائیں گے جن سے فتويٰ طلب کیا جائے گا تو وہ اپنی رائے سے فتويٰ دیں گے۔ چنانچہ وہ (لوگوں کو) گمراہ کریں گے اور (خود بھی) گمراہ ہوں گے۔
زمونگہ په قتل عام خاموش ملک او ملا
لا تاسو دمرا گیلامن یمہ چے خد نہ لری

03/07/2025

مزاحمت
゚viralシfypシ゚viralシalシ

03/07/2025

ایک آواز ۔۔۔

02/07/2025

شمالی وزیرستان/ کرفیو / غیر یقینی صورتحال / اندھیر نگری اعلیٰ حکام کے نام ایک پیغام  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👇ہم شمالی وزیرستان کے ...
30/06/2025

شمالی وزیرستان/ کرفیو / غیر یقینی صورتحال / اندھیر نگری
اعلیٰ حکام کے نام ایک پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👇
ہم شمالی وزیرستان کے عوام، حکومتِ وقت، ریاستی اداروں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور تمام باضمیر پاکستانیوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ کھجوری سے میران شاہ، میران شاہ سے دتہ خیل، دتہ خیل سے رزمک و شوال تک کے تمام علاقوں میں جہاں کہیں بھی کرفیو نافذ ہے، وہاں ہر گاؤں کو فوری طور پر ایمبولینس فراہم کی جائے۔

❓یہ کیسا کرفیو ہے جو انسان کو جیتے جی دفن کر دیتا ہے؟
❓کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں؟
❓کیا ہماری ماؤں کو درد نہیں ہوتا؟
❓کیا ہمارے بچوں کو بخار نہیں چڑھتا؟
❓کیا ہم ایمرجنسی کی صورت میں مر جانے کے لئے پیدا ہوئے ہیں؟

یہاں کرفیو اتنا سخت ہے کہ شاید پوری دنیا میں اس کی مثال نہ ملے:
🚫 ہسپتال جانے کی اجازت نہیں
🚫 دوا خریدنے کی اجازت نہیں
🚫 ایمرجنسی میں نکلنے کی اجازت نہیں

یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟
ہم روز جیتے ہیں، روز مرتے ہیں… مگر ہمیں جینے کا حق نہیں دیا جاتا۔

📣 ہم ایک اور سوال کرتے ہیں:
جس میجر جنرل صاحب نے یہ سخت کرفیو نافذ کرنے کی تجویز دی، اگرایسا ظالمانہ فیصلہ ان کے علاقے میں ہوتا تو آیا وہ بھی یہ سب کچھ مانتے اور برداشت کرتے
کیا اگر یہی کرفیو پنجاب، سندھ یا اسلام آباد میں لگایا جاتا، تب بھی وہ خاموش رہتے؟
کیا وہاں کے مریض بغیر دوا، بغیر ایمبولینس، صرف سسک سسک کر مر جاتے تو وہ سکون سے سوتے؟
نہیں صاحب! کیونکہ وہاں #انسانوں کو انسان سمجھا جاتا ہے۔

📣 ہم مطالبہ کرتے ہیں:
🔸 ہر گاؤں کو فوری ایمبولینس دی جائے
🔸 ایمرجنسی مریضوں کو کرفیو میں استثنیٰ دیا جائے
🔸 صحت، زندگی اور عزت کے بنیادی انسانی حقوق بحال کیے جائیں

اور اگر ہمیں مسلمان نہیں سمجھتے، اگر ہمیں پاکستانی نہیں مانتے —
تو کم از کم #انسان تو سمجھا جائے!
انسانی بنیادوں پر ہی صحیح، ہمیں جینے کا حق دیا جائے۔

🤲💔🚑📢
ہم زندہ ہیں… مردے نہیں!
ہماری آواز سنی جائے!
ہم کو انسان سمجھا جائے
ہم بھی اس ملک کے شہری ہیں
ہمیں بھی اس ملک میں دیگر شہریوں کی طرح بنیادی سہولیات ، ملنے کا حق حاصل ہیں ۔
ہم مزید جنگوں مظالم بربریت سے عاجز اچکے ہیں
ہم پُرامن ، ترقی یافتہ ، تعلیم یافتہ وزیرستان چاہتے ہیں۔
ہمیں بنیادی حقوق سے مزید محروم نا کیا جائیں شکریہ
لالا داوڑ




゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ Azmat Ullah Our Afghanistan ISI Pakistan defenders

29/06/2025

آرمی نے نہتے شہریوں سے بدلہ لینے شروع کیا
ابھی کچھ دیر پہلے شمالی وزیرستان/گاؤں ایپی/میں ڈرون طیاروں سے ایک گھر پر بم گرایا جس میں کئی خواتین سخت زخمی
زخمیوں کو ہسپتال کے بجائے گاؤں #خیدرخیل منتقل‌ کیا گیا
اس کے باوجود کہ رات کو آرمی نے نقل اور خرکت پر پابندی بھی لگائی ہوئی ہیں۔
۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ 😭ظلم کی پہچان😭

29/06/2025

اللہ سے مانگو جو ہر وقت آپ کے ساتھ موجود ہے
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚

Address

Miran Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی بیانات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share