Waziristan Updates

Waziristan Updates وزیرستان کے لمحہ بہ لمحہ خبر سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور فالو کریں
Waziristan Updates 👈 00923335012658
(1)

افسوس وطنہ🥹
14/10/2025

افسوس وطنہ🥹

14/10/2025

افغانستان
خوست میں پاکستان فورسز اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپ جاری

14/10/2025

عجیب حکومت ہے پاکستان کی! بھارت کو دشمن کہا جاتا ہے مگر تاجروں کے لیے بارڈر کھولے جاتے ہیں، اور افغانستان کو مسلمان بھائی کہا جاتا ہے پھر بھی تجارت کیلئے بارڈر بند

14/10/2025

شمالی وزیرستان عیدک میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا
برکت مالی خیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

دي زړ‎ونو باچا ❤️ټول پہ شریکہ زړ‎ونہ ورکړ‎ئ  🌹
13/10/2025

دي زړ‎ونو باچا ❤️
ټول پہ شریکہ زړ‎ونہ ورکړ‎ئ

🌹

13/10/2025

پہلی تقریر میں منظور پاشتین کا ذکر خوش آئند ہے اللہ کریں کہ نیا وزیراعلی سہیل آفریدی عوام خاص کر قبائل کے امنگوں پر پورا اترے
تعلق بھی قبائلی علاقہ سے ہے شائد قبائلی درد کو اچھی طرح پہچانا ہو

 کل ایک نہایت دلخراش واقعہ پیش آیا۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، ہفتہ اور اتوار کے دن علاقے میں مکمل کرفیو نافذ ہوتا ہے۔ اس ...
13/10/2025


کل ایک نہایت دلخراش واقعہ پیش آیا۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، ہفتہ اور اتوار کے دن علاقے میں مکمل کرفیو نافذ ہوتا ہے۔ اس دوران کسی کو بھی سڑک پر آنے یا جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ البتہ وہ لوگ جن کے گھر سڑک کے قریب ہیں، ان کے فوجیوں سے تعلقات بن جاتے ہیں کیونکہ وہ روزانہ ڈیوٹی پر وہاں موجود ہوتے ہیں۔ جب فوجی قافلے گزرتے ہیں تو نزدیک کے گھر والے اجازت لے کر سڑک پار کر سکتے ہیں۔

گزشتہ روز تقریباً شام 5 بجے کے قریب ہمارے گاؤں موسکی کی حدود میں مین بائی پاس روڈ پر، پیر عبدالمنان کوٹ کے سامنے، گاؤں کے کچھ نوجوان سڑک کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے۔ فوجی اہلکاروں کو اس بات کا بخوبی علم تھا کہ یہاں مقامی لوگ بیٹھے ہیں۔ اسی دوران شاہ جی نامی ایک بزرگ اپنے گھر سے نکلے۔ انہوں نے سڑک پر ڈیوٹی پر موجود فوجی اہلکاروں سے دعا سلام کی اور پھر پیر عبدالمنان کوٹ کی طرف روانہ ہوگئے۔

جیسے ہی وہ بیٹھے نوجوانوں کے قریب پہنچے، پیچھے سے فوجی اہلکاروں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں شاہ جی کے سر پر دو گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ شاہ جی کا تعلق لکی مروت سے تھا اور وہ اپنے بچوں کے روزگار کے لیے وزیرستان مزدوری کرنے آئے تھے۔

پاکستانی فوج نے آج تک کوئی ایسا کارنامہ نہیں کیا جس پر ہم فخر کر سکیں یا خوشی منا سکیں۔ جنہوں نے ہمیں تحفظ دینا تھا، انہوں نے ہمیں خوف، لاشیں، تباہ حال گھر اور اجڑے ہوئے خواب دیے۔
ہماری مائیں خوف میں اپنے بچوں کو پالتی ہیں، ہمارے نوجوان کرفیو اور گولیوں کے سائے میں جوان ہوتے ہیں، اور ہمارے بزرگ رزقِ حلال کمانے نکلتے ہیں تو فائرنگ کی زد میں آ کر شہید ہو جاتے ہیں

12/10/2025

کل صبح 11 بجے سے دوپہر دو بجے تک میرانشاہ دتہ خیل روڈ پر کرفیو ہوگا
لھذا اختیاط کیجیے اور ان تیں گھنٹوں میں روڈ سے دور رہیں🙏

12/10/2025

میں تو کہہ رہا تھا کہ صرف پاکستانی میڈیا جھوٹ بول رہی ہے انڈیا والے مئڈیا تو پاکستان سے زیادہ جھوٹ بولتی ہے عادل داوڑ کا فیک فوٹو بھی جاری کردیا

میڈیا موجودہ صورتحالاے آئی کے دور میں حقیقت بھی دھوکہ لگے گاعادل داوڑ کو  کیپٹن بنا کر پھر شھید کا درجہ دیا اگرچہ وہ اسی...
12/10/2025

میڈیا موجودہ صورتحال
اے آئی کے دور میں حقیقت بھی دھوکہ لگے گا
عادل داوڑ کو کیپٹن بنا کر پھر شھید کا درجہ دیا اگرچہ وہ اسی فیلڈ سے ہے نہیں

12/10/2025

دونوں طرف سے جنگ
نقصان صرف پشتونوں کا ہوگا
فائدہ کسی اور دیش کو

Address

Miranshah
Miran Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share