
08/07/2024
اگر دَرَخت!
وائی فائی کی لہریں (سِگنَلز) دیتے تَو،
ہم سب نے اپنے اپنے گھر کے سامنے،
دَرَختُوں کی لمبی لمبی قطاریں لگانی تِھیں،
لیکِن!
یہ تَو *زِندگی* دیتے ہیں،
اور!
ہمیں اِس کا شُعُور نہیں°