Lines write

Lines write Niyyate shouk bhar na jaye kahin tu bhi dil se utar na jaye kahin

27/12/2025

Believe in yourself 💕

27/12/2025

ایک کہاوت ہے کہ جال کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، پرندہ ایک ہی سوراخ میں پھنستا ہے

27/12/2025

خوبصورت ہیں وہ روحیں ،
جو اختلاف کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں--

27/12/2025

دُنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جنھیں مان رکھنا آتا ہے !🤍🌷

27/12/2025

جب تمہارے پاس استطاعت ہو،🥰✨
||*تو وہ سہارا بنو جو کبھی تمہیں خود چاہیے تھا

27/12/2025

|| تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی ✨
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا۔🖤

27/12/2025

تُو ہمیں ان دنوں کیو نا ملا
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے 🖤

27/12/2025

° ہر شخص اپنے اِیمان کا پہلا گَواہ خُود ہے؛
اُسکا دل کتنا مِیلا ہے اُور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔۔“🫀🤍🎀 "

27/12/2025

خوش دلی سے دو گھڑی گلے لگاو ہمیں
ہمارے تمام مسائل کا حل محبت ہے۔۔

27/12/2025

ہمیں مخلوق سے محبت نہیں سکھائی گئی، ہمیں جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی بتائی گئی ہے...!!

27/12/2025

اسے عزیز تھا باقی سب کُچھ
مجھے کھونا مناسب سمجھا اُسنے💔

24/12/2025

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Mirpur Khas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lines write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share