kgm news

kgm news news

27/07/2025

*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد۔ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا۔گیااسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری۔فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

02/08/2023
کوٹ غلام محمد کے نواحی اسٹاپ دس میل موری کے رہائشی آصف تنہا نامی آئی ڈی سے آج فیس بک پر گستاخی کی گئی تھی جس پر کوٹ غلام...
01/08/2023

کوٹ غلام محمد کے نواحی اسٹاپ دس میل موری کے رہائشی آصف تنہا نامی آئی ڈی سے آج فیس بک پر گستاخی کی گئی تھی جس پر کوٹ غلام محمد کے عاشقان صحابہ نے کوٹ غلام محمد تھانے پہنچ کر روڈ بلاک کیا اور احتجاج کیا*
*ایس ایچ او کوٹ غلام محمد نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے گستاخ صحابہ رضہ پر ایف آئی آر درج کی اور گرفتاری بھی کی*

کوٹ غلام محمد جمس آباد غریب آباد ہائی اسکول روڈ۔ محمد تسلیم  خان(جھٹاوا) ولد مرحوم حاکم علی خان (جھٹاوا) کا رضا الہی سے ...
03/07/2023

کوٹ غلام محمد جمس آباد
غریب آباد ہائی اسکول روڈ۔
محمد تسلیم خان(جھٹاوا) ولد مرحوم حاکم علی خان (جھٹاوا) کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔
۔نماز جنازہ بعد نماز عصر 5:30pm بجے مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی
ذیادہ سے زیادہ شرکت فرما کر ثواب درایں حاصل کریں۔

ڪوٽ غلام محمدڪالھوڪو افسوسناڪ واقعو افضال ولد شھباز جٽ جي قاتلن ڪشور ڀيل ۽ ڀاڙُو ڀيل کي  ايس ايڇ او حق نواز جوڻيجو ۽ سند...
18/03/2023

ڪوٽ غلام محمد
ڪالھوڪو افسوسناڪ واقعو
افضال ولد شھباز جٽ جي قاتلن ڪشور ڀيل ۽ ڀاڙُو ڀيل کي
ايس ايڇ او حق نواز جوڻيجو ۽ سندس ٽيم گرفتار ڪري ڇڏيو ، ايس ايڇ او حق نواز جوڻيجو صحافين آڏو جوابدارن جي گرفتاريءَ ظاھر ڪندي پريس ڪانفرنس ڪئي

کوٹ غلام محمد  تعلقہ کوٹ غلام محمد کے گاؤں بڈھا کوٹ میں نوجوان افضال کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا جسکی لاش گھروں کے پ...
17/03/2023

کوٹ غلام محمد

تعلقہ کوٹ غلام محمد کے گاؤں بڈھا کوٹ میں نوجوان افضال کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا جسکی لاش گھروں کے پاس پڑی ملی پولیس اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش اٹھاکر تعلقہ اسپتال پہنچائی جبکہ ورثاء نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں تھی ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے ہمیں انصاف چاہئے ہے ۔۔۔۔۔جس کا نماز جنازہ شام 5:30 بجے بڈاکوٹ میں ادا کی جاے گی 17.03.2023

Address

Mirpur Khas
606068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kgm news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share