
01/07/2025
ہم نے اپنے فیس بک پیج کے فالوورز کے لیے تازہ ترین نوکریوں کی پوسٹس شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
📲 مردوں اور خواتین کے لیے ہم نے الگ الگ WhatsApp گروپس بنا دیے ہیں، جہاں روزانہ نئی نوکریوں کی معلومات دی جاتی ہیں۔
✅ اگر آپ گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو براہِ کرم Messenger پر Inbox میں ہمیں میسج کریں۔
🧑💼👩💼 روزگار کے مواقع اب آپ کے قریب!