Nafees ali

Nafees ali ہزار بار مر کے ، جب بھی زندگی عطا ہوگی
علی ؐ سے ابتدا ہوگی ، علی ؐ پہ انتہا ہوگ

✨🥀

کبھی مسجد، کبھی منبر، کبھی بازاروں میںعشقِ حیدرؑ میں ہمیں مار دیا جاتا ہےکبھی سجدے میں جھکے سر کو نشانہ بنایاکبھی محراب ...
06/02/2026

کبھی مسجد، کبھی منبر، کبھی بازاروں میں
عشقِ حیدرؑ میں ہمیں مار دیا جاتا ہے
کبھی سجدے میں جھکے سر کو نشانہ بنایا
کبھی محراب کے سائے میں لہو بہا دیا
کبھی اذان کی آواز سے کانپ اٹھے شہر
کبھی خطبے کے ہی لمحے میں قیامت آ گئی
کبھی ماں نے درِ مسجد پہ بیٹے ڈھونڈے
کبھی بچوں نے جنازوں میں باپ پہچانے
کبھی تسبیح کے دانے بھی گواہ بن بیٹھے
کہ یہاں نامِ علیؑ جرم بنا دیا جاتا ہے
یہاں قاتل بھی آزاد، عدالت بھی خاموش
اور مقتول کی پہچان ہی اس کا قصور
سوال اٹھے تو زبانوں پہ تالے ڈال دیے
سچ بولے تو ہی ہمیں مار دیا جاتا ہے
یہ کیسا وطن ہے جہاں عبادت بھی خطرہ
جہاں سجدہ بھی حفاظت مانگتا ہے رب سے
جہاں مسجد ہو یا امام بارگاہ
ہر در پہ ہی جنازہ رکھ دیا جاتا ہے
ہم نے مانگا نہ کبھی تخت نہ تاجِ دنیا
ہم نے چاہا تو فقط عدلِ علیؑ کا پرچم
مگر اس چاہ کی قیمت میں ہمارے بچوں کو
درسگاہوں سے اٹھا کر جلا دیا جاتا ہے
سانحۂ اسلام آباد کوئی پہلا نہیں
یہ تو زخموں کی وہ زنجیر ہے جو ٹوٹی نہیں
کبھی کوئٹہ، کبھی کراچی، کبھی پاراچنار
نام بدلے، مگر خوں کی یہ کہانی وہی
اے خدا! یہ عشقِ علیؑ کا کیسا امتحان ہے
کہ وفا کی سند خون سے لکھوائی جاتی ہے
ہم نے تاریخ میں بھی سر کٹائے تھے مگر
آج بھی نسل در نسل سزا پائی جاتی ہے
مگر سن لو!
ہم نہ کل رکے تھے، نہ آج رکیں گے
یہ لہو چراغ بنے گا، یہ چراغ جلتے رہیں گے
علیؑ کا نام مٹے گا نہیں دنیا سے کبھی
چاہے ہر دور میں ہمیں مار دیا جائے
کبھی مسجد، کبھی منبر، کبھی بازاروں میں
عشقِ حیدرؑ میں ہمیں مار دیا جاتا ہے😭

*مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَهُ*“مجھ جیسا (حق پر قائم شخص) اس جیسے (باطل و فاسق) کی بیعت نہیں کر سکتا۔”
14/01/2026

*مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَهُ*
“مجھ جیسا (حق پر قائم شخص) اس جیسے (باطل و فاسق) کی بیعت نہیں کر سکتا۔”

*جس طرح کل کفر کے مقابلے میں علی اکیلا آیا تھا آج اسی طرح کل کفر کے مقابلے میں علی کا فرزند علی خامنہ ائ کھڑا ہے*
12/01/2026

*جس طرح کل کفر کے مقابلے میں علی اکیلا آیا تھا آج اسی طرح کل کفر کے مقابلے میں علی کا فرزند علی خامنہ ائ کھڑا ہے*

عالم کون ہے ؟؟
03/01/2026

عالم کون ہے ؟؟

02/01/2026

۱۳ رجب المرجب ولادت باسعادت
اَسَدُ اللہِ الْغَالِب، نَفْسُ رَسُولِ اللہؐ، بَابُ مَدِينَةِ الْعِلْمِ، قَسِيمُ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، اَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ، اِمَامُ الْمُتَّقِينَ، سَيِّدُ الْوَصِيِّين، يَعْسُوبُ الدِّين مولائے کائنات، مولا ابو الحسن اميرالمؤمنين امام علی ابن ابی طالبؑ علیہم السلا کے پر مسرّت موقع پر تمام مؤمنین و مؤمنات بلخصوص مولا امام زمانه عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف کی بارگاہِ اقدس میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں ♥️💐🌹

۱۳ رجب المرجب ولادت باسعادتاَسَدُ اللہِ الْغَالِب، نَفْسُ رَسُولِ اللہؐ، بَابُ مَدِينَةِ الْعِلْمِ، قَسِيمُ الْجَنَّةِ و...
02/01/2026

۱۳ رجب المرجب ولادت باسعادت
اَسَدُ اللہِ الْغَالِب، نَفْسُ رَسُولِ اللہؐ، بَابُ مَدِينَةِ الْعِلْمِ، قَسِيمُ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، اَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ، اِمَامُ الْمُتَّقِينَ، سَيِّدُ الْوَصِيِّين، يَعْسُوبُ الدِّين مولائے کائنات، مولا ابو الحسن اميرالمؤمنين امام علی ابن ابی طالبؑ علیہم السلا کے پر مسرّت موقع پر تمام مؤمنین و مؤمنات بلخصوص مولا امام زمانه عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف کی بارگاہِ اقدس میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں ♥️💐🌹

*🌺 13 رجب المرجب؛ صبحِ ولایت کی جلوہ گری 🌺*

آج وہ دن ہے جب خانہ کعبہ کی دیواریں شق ہوئیں،
نہیں! یہ دیواریں نہ گریں، یہ جھکیں…
اس عظمت کے سامنے، جو علیؑ کے نور میں ظاہر ہوئی۔

وہ علیؑ…
جو بچپن میں دامنِ مصطفیؐ میں پروان چڑھا،
جس نے نہ صرف نبیؐ کے دوش پر اذانِ حیدری دی،
بلکہ دینِ مصطفیٰؐ کے ہر موڑ پر تلوارِ ذوالفقار سے حق کا پرچم بلند رکھا۔

13 رجب فقط ایک تاریخ نہیں،
یہ علم، عدل، تقویٰ اور شجاعت کا جشن ہے،
یہ نورِ ولایت کا ظہور ہے،
یہ وہ دن ہے جب کائنات کو "بابِ علم" عطا کیا گیا۔

01/01/2026

رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ دام ظلہ العالی 🌹

28/12/2025

سب ئی منھ چرائیں گے جب امام آئیں گے 💚

26/12/2025

السلام عليك يا مولاي سيدي صاحب العصر و الزمان 💚

25/12/2025

Ai❌Ali✅

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafees ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share