19/08/2024
⭕️ میرپورخاص 132 کے وی گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی سے 40 ایم وی اے کا پاور ٹرانسفارمر ٹرپ کرگیا۔ ٹرانسفارمر سے منسلک 11 کے وی کے نو فیڈرز بند ہوگئے ہیں۔ خرابی دور کرنے کیلئے ٹیمیں کام کررہی ہیں۔ حیسکو حکام کے مطابق بجلی بحالی میں 7 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
HESCO - Official Wapda HESCO