06/03/2026
ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی و وائس چیئرمین ضلع کونسل گھوٹکی سردار میر بابر علی خان لنڈ صاحب کی جانب سے کراچی میں شاندار افطار پارٹی کا انتظام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر محترم جناب نثار احمد کھوڑو صاحب پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی صاحب صوبائی وزیر چیف سردار محمد بخش خان مہر صاحب ایم پی اے سردار راجہ خان مہر صاحب صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ صاحب امیر تیمور خان ڈومکی صاحب ائی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو صاحب ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین گھوٹکی سردار بنگل خان مہر صاحب خیرپور ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی نواب خان وساڻ صاحب اور دیگر معززین نے شرکت کی
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما چیف سردار فیاض علی خان لنڈ صاحب سردار میر بابر علی خان لنڈ صاحب میر اسد علی خان لنڈ صاحب میر زوہیب علی خان لنڈ صاحب امیر اعجاز علی خان لنڈ صاحب اور میر مصطفین علی خان لنڈ صاحب نے تمام معززین کو محفل افطار میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ❤️🙏
Sardar Fayaz Ali Khan Lound SB ❤️ 🙏
Sardar Mohammed Baksh Khan Mahar Sb ❤️ 🙏
Mir Babar Ali Loond Sb ❤️ 😘
Mir Nadir Ali Khan Lound Sb ❤️ 🙏
Mir Zohaib Ali Khan Lound Sb ❤️ 🙏