Sindhi Channel

27/07/2026

#چابی والے کھلونے جو اسلام آباد سے آپریٹ ہوتے ہیں

 #ہندوستانيوں کی خواہش پرکراچی کا تاريخی فریئر ہال "باغِ جناح" بن چکا ہے... یہ خبر بہت دیر سے ملی۔**کیا آپ سندھ کی تاریخ...
27/07/2026

#ہندوستانيوں کی خواہش پر
کراچی کا تاريخی فریئر ہال "باغِ جناح" بن چکا ہے... یہ خبر بہت دیر سے ملی۔
**کیا آپ سندھ کی تاریخ اور تہذیب کو بگاڑے جانے پر خاموش رہیں گے

 #صادق آباد میں ایک سیریس مریض کو ڈاکٹر نے کہا٫ "اینوں لاہور لے جاؤ ۔"ورثا نے ایمبونیس کروائی. ایمبونیس والے نے پوچھا کہ...
26/07/2026

#صادق آباد میں ایک سیریس مریض کو ڈاکٹر نے کہا٫
"اینوں لاہور لے جاؤ ۔"
ورثا نے ایمبونیس کروائی. ایمبونیس والے نے پوچھا کہاں جانا ہے ؟
ورثا نے کہا , رحیم یار خان
رحیم یار خان پہنچ کر ڈرائیور نے کہا، لیں جی رحیم یار خان آگیا ہے۔
انہوں نے کہا، اسے لودھراں لے چلو۔ ڈرائیور لودھراں پہنچ گیا۔
ورثا نے کہا ، اسے ملتان لے چلو ۔ ڈرائیور ملتان پہنچ گیا
تو ورثا نے کہا خانیوال لے چلو ۔ خانیوال آیا تو ورثا نے کہا
ساہیوال لے چلو۔ ساہیوال پہنچ کر ورثا بولے ، اوکاڑہ لے چلو
اوکاڑہ پہنچ کر بولے، اسے لاہور لے چلو ۔
لاہور پہنچ کر جب وہ اترے تو ڈرائیور نے پوچھا،
"اگر آپ نے لاہور ہی آنا تھا تو مجھے بتا دیتے میں سیدھا لاہور لے آتا."
تو ورثا نے کہا,
"ہم نے تو یہ سوچ کے توڑ توڑ کر سفر کیا کہ اگر مریض رستے میں دم توڑ گیا، تو کرایہ تو بچ جائے گا۔"
اب مریض بھی سخت جان تھا, پاکستانی لوگوں کی طرح ..
جن کے پیٹرول کی قیمت آپ مہینے بعد بڑھائیں
پندرہ دن بعد بڑھائیں
ہفتے بعد بڑھائیں
یا روزانہ
یہ ڈھیٹ مرنے والے نہیں..

 #پاکستان سے بھارت ہجرت کر جانے والے سندھی ، سرائیکیوں اور پنجابیوں میں تقسیم کا درد آج بھی انکی چوتھی نسل تک یاد ہے وہ ...
26/07/2026

#پاکستان سے بھارت ہجرت کر جانے والے سندھی ، سرائیکیوں اور پنجابیوں میں تقسیم کا درد آج بھی انکی چوتھی نسل تک یاد ہے وہ اسکا ذکر کرتے ہیں تو درد انکی روح تک چھلکتا دکھائی دیتا ہے. اور وہ اسے ایک عظیم سانحہ سمجھتے ہیں.
لیکن بھارت سے پاکستان ہجرت کر آنے والوں کی اکثریت نے اسے موقع غنیمت جانا یہاں کی املاک پر قبضے کیئے ، شہروں پر قابض ہوئے ، اقتدار کے مامے چاچے بنے ،مذہب کو خوب استعمال کیا اور یہاں تک کہ مقامیوں کا استحصال کرنے اور ان سے تعصب برتنے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی
آج بھی سرائیکیوں اور خاص کر سندھیوں کے خلاف تعصب پھیلانے والوں میں یہی طبقہ سب سے آگے ہے انکے آئی ڈیز اور ڈی این اے کا پتہ چلائیں تو بہت کم لوگ ملیں گے جن کا تعلق مقامیت سے ہوگا

25/07/2026

لاہور ڈہوب گیا ہے اسے وفاق کے حوالے کرو یا صوبہ بناؤ۔
ایم کیو ایم کے بندر اب تک خاموش ہیں کیونکہ لاہور ابو والوں کا شہر ہے

 #کراچی میں جب تک ایم کیو ایم والوں کے سر پر اسلام آباد پنڈی والے ابو کا ہاتھ تھا وہ اپنی مرضی سے کراچی شہر کے اندر آدم ...
25/07/2026

#کراچی میں جب تک ایم کیو ایم والوں کے سر پر
اسلام آباد پنڈی والے ابو کا ہاتھ تھا وہ اپنی مرضی سے
کراچی شہر کے اندر آدم شماری میں کاغذوں میں آبادی بڑھاتے رہے تاکہ حصہ زیادہ ملے لیکن حقیقت یے اب مہاجروں کی آبادی سوچ سے بھی کم ہے کراچی میں

 #اردو بولنے والے اپنے ایک بزرگ دوست سے پوچھا چاچا ایم کیو ایم والے آجکل کچھ زیادہ ہی پریشان ہیں۔ چاچا کہتے ہیں میٹھے نہ...
25/07/2026

#اردو بولنے والے اپنے ایک بزرگ دوست سے پوچھا چاچا
ایم کیو ایم والے آجکل کچھ زیادہ ہی پریشان ہیں۔ چاچا کہتے ہیں میٹھے نہر کی پانی کی طرح سندھی بہے کر کراچی میں آکر آباد ہورہے ہیں ایم کیو ایم اس لیے فکر مند ہے کے اب ان کا وجود حقیقی طرح خطرے میں ہے

 #پنجابجلال پور کینال پنجاب میں 2 لاکھ ایکڑ زمین آباد کرے گا اور سندھ کی پونے 4 لاکھ ایکڑ زمین بنجر ہوگی
25/07/2026

#پنجاب
جلال پور کینال پنجاب میں 2 لاکھ ایکڑ زمین آباد کرے گا اور سندھ کی پونے 4 لاکھ ایکڑ زمین بنجر ہوگی

25/07/2026

پريا منهنجي تڪ جي هجي ها کيس بازياب ڪرايان ها يا وري استعيفيٰ ڏيان ها: مخدوم جميل الزمان

 #اگر آپ مقابلے کا بڑا امتحان پاس کرکے بڑے افسر بننے کے بعد بھی چھوٹے انسان (تنگ ظرف) ہی رہتے ہیں، اور اگر آپ کے عہدے، ا...
25/07/2026

#اگر آپ مقابلے کا بڑا امتحان پاس کرکے بڑے افسر بننے کے بعد بھی چھوٹے انسان (تنگ ظرف) ہی رہتے ہیں، اور اگر آپ کے عہدے، اختیارات، وسائل اور طاقت مظلوم کے بجائے ظالم کے حق میں استعمال ہوتے ہیں، تو آپ روئے زمین پر موجود تمام لعنتوں کے جائز حقدار ہیں

Address

Mirpur Mathelo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhi Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindhi Channel:

Shortcuts

Share