Parwan News MPM

  • Home
  • Parwan News MPM

Parwan News MPM District Ghotki Reporter

03/06/2025

ملیر جیل کے قیدی کا بیان جیل کے سارے قیدی فرار ہو گئے ہے جیل میں 7 ہزار قیدی تھے سب کے سب فرار ہوے ہیں
میڈیا رپورٹ کے مطابق اب تک صرف 73 قیدی گرفتار ہوے ہیں باقی کہاں ہیں

03/06/2025

انتہائی افسوسناک واردات ۔۔۔
پنجاب ، صادق آباد میں 25 افراد کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئیے گئے...

24/05/2025

نیویارک یونیورسٹی کے طلباء اپنی گریجویشن تقریب میں غزہ کے لوگوں کی حمایت کا اظہار کر رہے ہیں۔

05/04/2025

میرپور ماتھیلو: ایل پی جی گودام میں خوفناک آتشزدگی، دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا۔۔۔۔۔
میرپور ماتھیلو میں جی ٹی روڈ پر واقع ایل پی جی گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد متعدد سلنڈرز زور دار دھماکوں سے پھٹنے لگے۔ خوفناک دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دیں، جبکہ علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ حفاظتی اقدامات کے تحت اطراف کی تمام دکانیں فوری طور پر بند کر دی گئیں۔

21/03/2025

ميرپور ماٿيلو هٿياربندن جي واردات، موٽر سائيڪل ڦر ڪري فرار

ميرپور ماٿيلو منگريا پيٽرول پمپ ويجهو ٽي هٿياربند ڌاڙيل شهرين بشير احمد ڪورائي کي هٿيارن جي زور تي روڪي، سندس موٽر سائيڪل ڦر ڪري فرار ٿي ويا۔

واقعي جي اطلاع باوجود پوليس اڃا تائين جوابدارن کي گرفتار ڪرڻ ۾ ناڪام آهي۔ شهرين جو چوڻ آهي ته ايس ايچ او ميرپور ماٿيلو جي مقرري کان پوءِ علائقي ۾ چوري ۽ ڦرن جي وارداتن ۾ نمايان واڌ ٿي آهي، جنهن سبب عوام ۾ خوف ۽ هراس پکڙجي ويو آهي۔

علائقي واسين مطالبو ڪيو آهي ته پوليس فوري قدم کڻي ڏوهن تي ضابطو آڻي ۽ شهرين کي تحفظ فراهم ڪري۔






14/03/2025

ڏھرڪي ۾ رشوت جي پيسن تان ايس ايڇ او ۽ اي ايس آئي وچ ۾ جھيڙو....؟؟؟

04/03/2025

میرپورماتھیلو میں چابی چور سرگرم
سنو نیوز کے رپورٹر ظہیر وسیر کی موٹر سائیکل چور لے اڑے . 3 روز میں 3 موٹر سائیکلیں چوری

سور کی چربی ۔۔ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہےیورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور...
30/01/2025

سور کی چربی ۔۔
ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے

یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔
شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔
چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی، جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔ 1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔ سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔
اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔ گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ، جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔ یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا

1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔ یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے، کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔
اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!
آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیااستعمال کر رہے ہیں اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔ یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں،

ان مصنوعات میں
دانتوں کی پیسٹ، ببل گم، چاکلیٹ، ہر قسم کی سوئٹس ، بسکٹ،کارن فلاکس،ٹافیاں
کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔
سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔
لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔ اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔
E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E905

ڈاکٹر M.A.Khan
میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ

👈براہ کرم شیئر کرتے رہیں

12/01/2025

میونسپل کمیٹی میرپورماتھیلو کے پبلک ریلیشن آفیسر میر حسن میرانی کا کہنا ہے میری جان کو خطرہ ہے میونسپل کمیٹی میرپورماتھیلو کے افسران مجھے قتل کرنی جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔۔ اس لیے میں
اعلیٰ حکام سے تحفظ فراہم کرنے اور نوٹس لینے کا مطالبہ کرتا ہوں ۔۔۔

03/01/2025

ڊاڪٽر سحر نائچ جي وائيس مرتضي کوسو کي ڪيل منظر عام تي اچي وئي

Address

Ghotki

07236

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parwan News MPM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share