09/08/2024
کشمیر پریس کلب انتخابات کا ڈرامہ ٹھپ، صحافی گتھم گتھا، میرپور پولیس و انتظامیہ ان ایکشن، پریس کلب کی تمام کاروائی روک دی گئی
متنازعہ انتخابات میں حالات خراب ہو گئے، انتظامیہ و پولیس کی بروقت کارروائی پر الیکشن کا عمل روک دیا گیا
شہریوں اور ورکنگ صحافیوں کا خراج تحسین